

لاہور ( محمد شہزاد) گلبرگ پولیس نے 3 رکنی گروپ کو جدید ٹیکنالوجی سے ٹریس کر سنٹ میری کالونی سے گرفتار کیا ۔ دونوں خواتین ملزمان شاپنگ کے بہانے مختلف مارکیٹس و دوکانوں پر جاتی تھی 1 ملزمہ دیگر خواتین کو باتوں میں لگاتی جبکہ دوسری ملزمہ موبائل، پرس چورا لیتی تھی ایس پی ماڈل…
پاکستان کو پہلا انٹرنیشنل گولڈ میڈل جتوانے والے ریسلر دین محمد انتقال کرگئے ہیں۔وہ کافی عرصے سے شدید علیل تھے ۔ دین محمد نے 1954ء کے ایشین گیمز میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتا تھا، انکی عمر 100 برس سے زائد تھی۔ ایشین گیمز میں میڈل جیتنے کے علاوہ دین محمد پہلوان نے کئی…
آسٹریلیا کے کرکٹر عثمان خواجہ غزہ کے معاملے پر فلسطینیوں کے حق میں ڈٹ گئے، نوکری سے برخاست صحافی سے یکجہتی کے لیے اس کے چینل کو انٹرویو دینے سے انکار کر دیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق عثمان خواجہ نے غزہ کے حق میں بولنے کی وجہ سے صحافی کو نوکری سے نکالنے والے ادارے…
رپورٹ کے مطابق، ۲۰۲۴ء میں زیادہ تر مسلم مخالف واقعات، زبانی حملوں پر مشتمل تھے۔ ان کی تعداد ۱۵۵۸؍تھی، جو کل واقعات کے نصف سے بھی زائد ہے۔ جبکہ ۲۵؍ فیصد واقعات امتیازی سلوک پر مبنی تھے۔ جرمنی کی ایک غیر سرکاری تنظیم تنظیم "کلیم” CLAIM کی جانب سے جاری کردہ ایک سول سوسائٹی رپورٹ…
اسلام آباد : بھارت کی پاکستان کیخلاف آئی ایم ایف میں سبکی کے بعد فیٹف (FATF) میں بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑ گیا جب کہ پاکستان عالمی اعتماد کے ساتھ کامیابی کی راہ پر ہے۔ذرائع کے مطابق بھارت کے سفارتی وفد کی بھرپور کوشش رہی کہ پاکستان کو FATF کے اجلاس میں ایک بار…
پاکستان اور فرانسیسی ترقیاتی ایجنسی کے درمیان 12 ملین یورو کا معاہدہ طے پاگیا۔ ترجمان اقتصادی امور کے اعلامیہ کے مطابق فرانس کے ساتھ 12 ملین یورو کی گرانٹ کے معاہدے پر دستخط ہوگئے، سیکریٹری اقتصادی امور، فرانسیسی سفیر اور اے ایف ڈی کے ڈائریکٹر نے دستخط کیے۔ ترجمان اقتصادی امور کے مطابق یورپی یونین…