پنجاب حکومت نے شہری و دیہی علاقوں میں چنگچی رکشوں اور غیر رجسٹرڈ لوڈر گاڑیوں پر مرحلہ وار مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق لاہور، *فیصل آباد، تاندلیانوالہ، جڑانوالہ، سمندری، ملتان، راولپنڈی* ، گوجرانوالہ، سیالکوٹ سمیت دیگر بڑے شہروں اور دیہی علاقوں میں کیا جائے گا۔ محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کے مطابق یہ اقدام شہریوں کی جان و مال کے تحفظ، ٹریفک نظام کی بہتری اور ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لیے ناگزیر ہے۔ حکومت نے غیر قانونی چنگچی رکشوں کے مالکان کو 30 دن کی مہلت دی ہے، جس کے بعد صوبہ بھر میں سخت کریک ڈاؤن شروع کیا جائے گا۔

متعلقہ

ایران کی جانب سے خطرہ بڑی حدتک ختم ہوگیا، موساد چیف
اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ ڈیوڈ برنیا نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے خطرہ بڑی حد تک ختم ہوگیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم نے سالوں تک کام کیا تاکہ درست وقت پر درست اقدامات کیے جاسکیں۔ انہوں نے مزید کہا…

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کاتنخواہ اور مراعات انٹرن شپ کرنے والے بچوں کے لیے وقف کرنے کا اعلان
ایوان میں ہنگامہ آرائی پر قاعدہ 223 کے تحت کارروائی کا عندیہ۔ لاہور۔( انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری ) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے جمعہ کے روز ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایوان میں نظم و ضبط کی بحالی، جمہوری اقدار کے…
مودی-ٹرمپ میٹنگ مودی کا واضح پیغام۔
پاکستانی کشیدگی کے دوران امریکہ ثالث نہیں تھا، پاک بھارت جنگ بندی براہ راست فوجی مذاکرات کے ذریعے ہوئی مزید خیبرپختونخوا اسمبلی: اقلیتی نشست پر جے یو آئی کے گرپال سنگھ آفریدی بلا مقابلہ منتخب

سوات میں سیلاب نہیں، قتل عام ہوا، ایمل ولی خان کا صوبائی حکومت پر سنگین الزامات
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان نے سوات میں حالیہ تباہی کو "حادثہ” قرار دینے کے بجائے "قتل” قرار دیتے ہوئے صوبائی حکومت پر شدید تنقید کی ہے۔ انہوں نے وفاقی حکومت (NDMA) کی جانب سے پیشگی الرٹ کے باوجود صوبائی حکومت کی جانب سے…

وزیراعظم: معیشت کی ڈیجیٹائزیشن شفافیت کے لیے ضروری ہے
اسلام آباد:(انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس سے)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معیشت کی ڈیجیٹائزیشن سے شفافیت بڑھے گی اور عوام کو بہتر سہولیات ملیں گی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ اس منصوبے پر مؤثر اور تیز رفتار عملدرآمد کیا جائے اور تمام صوبوں سے مشاورت کی جائے۔…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کینیڈا میں جی سیون سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے 15 جون 2025 کو وائٹ ہاؤس سے روانہ ہو رہے ہیں۔
تارکینِ وطن مزدوروں کو امریکی فارمز پر رہنے کی اجازت دینے کے لیے تیار ہوں: ٹرمپ کسانوں کی مزدوروں کی ضمانت دینا ہو گی شمالی امریکا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو کہا کہ وہ تارکینِ وطن مزدوروں کو امریکہ میں رہنے کی اجازت دینے کے لیے…