پاکستان اور چین، اس نئے اتحاد میں شرکت کیلئے سری لنکا، مالدیپ اور افغانستان جیسے سارک کے دیگر ممبر ممالک کو دعوت دے سکتے ہیں۔پاکستان اور چین، جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون تنظیم (سارک SAARC) کی جگہ ایک نئی علاقائی تنظیم کے قیام پر غور کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ سارک کے قیام اور اس کی فعالیت میں ہندوستان کا اہم کردار رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، اس نئے اتحاد کے متعلق اسلام آباد اور بیجنگ کے درمیان اعلیٰ سطح پر گفتگو جاری ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ بنگلہ دیش نے بھی ۱۹ جون کو چین کے شہر کنمنگ میں منعقدہ ایک ملاقات میں شمولیت اختیار کی تاکہ اس نئے بلاک پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔ اس ملاقات کا بنیادی مقصد،ساعک کے دیگر جنوبی ایشیائی ممالک کو اس نئے گروپ میں شامل ہونے کی دعوت دینا تھا۔

متعلقہ

سعودی بحریہ کے سربراہ کا نیول ہیڈکوارٹر اسلام آباد کا دورہ، سربراہ پاک بحریہ سے ملاقات
اسلام آباد: (بیورو رپورٹ محمد سلیم سے ) سعودی عرب کی رائل نیول فورسز کے چیف آف دی نیول اسٹاف، وائس ایڈمرل محمد بن عبدالرحمن الغریبی نے نیول ہیڈکوارٹر، اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں ان کی ملاقات پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف سے ہوئی۔نیول ہیڈکوارٹر…
عالمی ردِ عمل: ترکی کا اسرائیل پر تنقیدی انداز
ترکی کے صدر اردگان نے کہا ہے کہ اسرائیل کی کارروائیاں ایران–امریکہ کی جوہری مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی نیت سے کی گئی ہیں اور استصواب کی بجائے سفارتکاری کی ضرورت ہے مزید اوورسیز پاکستانیوں نے ڈالر وطن بھیجنے کا ریکارڈ بنا دیا

پاکستان کے ڈیفالٹ رسک میں نمایاں کمی، بلوم برگ کا انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ۔ فائزہ یوسف) — عالمی مالیاتی جریدے بلوم برگ انٹیلیجنس نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ رسک میں گزشتہ 12 ماہ کے دوران نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جو ابھرتی ہوئی معیشتوں میں سب سے بڑی کمی شمار کی جا رہی…

صدرِ مملکت کی جانب سے سعودی نیول چیف کو نشانِ امتیاز (ملٹری) کا اعزاز
اسلام آباد – صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے سعودی عرب کی بحریہ کے سربراہ وائس ایڈمرل محمد بن عبدالرحمن الغریبی کو پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بحری تعاون کے اعتراف میں نشانِ امتیاز (ملٹری) سے نوازا ہے۔یہ اعلیٰ عسکری اعزاز ایوانِ صدر میں منعقدہ ایک خصوصی…

لاہور ایئرپورٹ پر تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی عائشہ نذیر جٹ کو مختصر حراست کے بعد رہا کر دیا گیا
لاہور: وہاڑی سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی منتخب رکن قومی اسمبلی عائشہ نذیر جٹ کو لاہور ایئرپورٹ پر حراست میں لیا گیا، تاہم چند گھنٹوں بعد انہیں رہا کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق، عائشہ نذیر جٹ کسی نجی دورے پر بیرونِ ملک روانہ ہونے…

امریکی شہری سیف اللہ مسلط اسرائیلی آبادکاروں کے تشدد سے جاں بحق – کیا واشنگٹن انصاف دلانے میں کامیاب ہوگا؟
واشنگٹن: (بین الاقوامی ڈیسک)مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں سنجیل (Sinjil) میں امریکی شہری سیف اللہ مسلط کو اسرائیلی آبادکاروں نے بدترین تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا۔سیف اللہ مسلط، جو فلسطینی نژاد امریکی تھے، گزشتہ دنوں مغربی کنارے میں اپنے رشتہ داروں سے ملاقات کے لیے…