ماڈل و ادکارہ حمیرا اصغر نے ’ احسان فراموش’ اور ’ گرو ’ سمیت کئی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے جبکہ وہ سوشل میڈیا پر سرگرم رہتی تھیں۔
متعلقہ
ایلون مسک کی جلاوطنی پر غور کریں گے: ڈونالڈ ٹرمپ
ڈونالڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ ایلون مسک کی جلا وطنی پر `غور کریں گے، صدر کے مطابق مسک کافی پریشان ہیں کیونکہ ان کی الیکٹرک گاڑیوں کو عوامی قبولیت نہیں ملی، حالانکہ وہ اس سے بھی زیادہ نقصان کر سکتے تھے۔صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے منگل کو کہا کہ وہ ارب پتی ایلن مسک…
اسلام آباد: حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا
آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔
ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپے 95 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔
پٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 43 پیسے فی لیٹر مقرر
ڈیزل کی نئی قیمت 262 روپے59 پیسے فی لیٹر مقرر
مزید وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف خود ڈی ایچ کیو ہسپتال پاکپتن پہنچ گئیں
پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کی تکمیل کے بعد ہر شہر کو جمالیاتی طور پر بہترین نظر آنا چاہیے۔ مریم نواز شریف
لاہور ( انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری،)وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام سے متعلق خصوصی اجلاس پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت 189 شہروں کی تعمیر و ترقی کی منظوری ورلڈ بینک اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے اشتراک کار سے مختلف شہروں میں تعمیر وترقی کے پراجیکٹ کی تکمیل ورلڈ بینک کے…
سپری کی کی سالانہ رپورٹ کے مطابق انڈیا کے پاس پاکستان کے مقابلے ایٹمی ہتھیاروں کی زیادہ تعداد ہے۔
2024 میں پاکستان کے پاس 170 جبکہانڈیا کے پاس 172 جوہری وارہیڈز تھےمگر 2025 میں انڈیا کے وارہیڈز کی تعداد 180 ہو گئی ہے۔ مزید امریکی سینیٹ کے بعد ایوان نمائندگان نے بھی ٹرمپ کا ٹیکس اور اخراجات کا بل منظور کرلیا
پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ میں شامل کرانے کی بھارتی کوشش ناکام
اسلام آباد : بھارت کی پاکستان کیخلاف آئی ایم ایف میں سبکی کے بعد فیٹف (FATF) میں بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑ گیا جب کہ پاکستان عالمی اعتماد کے ساتھ کامیابی کی راہ پر ہے۔ذرائع کے مطابق بھارت کے سفارتی وفد کی بھرپور کوشش رہی کہ پاکستان کو FATF کے اجلاس میں ایک بار…
پاکستان کا پانی روکا تو یہ جنگ کے مترادف ہوگا، وزیراعظم نے ایک بار پھر بھارت کو خبردار کردیا
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کا پانی کو ہتھیار بنانا خطرناک ہے، کسی قیمت پر اس طرح کی جارحیت کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ آذربائیجان میں اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعطم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ای سی او سمٹ کی کامیاب میزبانی پر…