بیت یام کی عمارت سے مزید2 لاشیں نکال لی گئیں،ہلاکتوں کی تعداد 6 ہو گئی، اسرائیلی میڈیا ،
بات یام میں رہائشی عمارت منہدم ہونے سے 35 افراد لاپتا ہیں،اسرائیلی میڈیا
شمالی شہر تمرہ پر میزائل حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی،اسرائیلی میڈیا
*یاد رکھیئے کہ اصل تعداد کہیں زیادہ ہے اور اسرائیل میں میڈیا کا بلیک آؤٹ ہے*