نئے قوانین کے مطابق ون ڈے میچز میں پہلے 34 اوورز تک دو نئی گیندیں استعمال ہوں گی
35ویں اوور سے اننگز کے اختتام تک بولنگ ٹیم دونوں میں سے ایک گیند کا انتخاب کرے گی
اگر ون ڈے 25 اوورز یا اس سے کم کا ہو تو صرف ایک گیند ہی استعمال کی جائے گی
باؤنڈری کیچز پر اب فیلڈر میدان سے باہر ہوا میں ایک بار گیند کو پکڑ سکتا ہے
لیکن کیچ مکمل کرنے کیلئے اسے واپس میدان میں آنا ہوگا
نئے کنکشن پروٹوکول کے مطابق ٹیموں کو میچ شروع ہونے سے پہلے اپنے متبادل کھلاڑیوں کا نام میچ ریفری کو دینا ہوگا
ان میں وکٹ کیپر، بلے باز، فاسٹ بولر، اسپن بولر اور ایک آل راؤنڈر شامل ہوگا
نئے قوانین ٹیسٹ میچز کیلئے 17 جون سے نافذ ہوں گے
ون ڈے میچز کیلئے 2 جولائی سے لاگو ہوں گے
ٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے 10 جولائی سے نافذ ہوں گے

- فکرِ مودودی کا فکری ورثہ: مذہبی انتشاری سیاست اور مسلم معاشروں کی فکری تقسیمThe Legacy of Maududi’s Thought: Sectarian Politics, Historical Disruption, and Ideological Manipulation in Muslim Societies پاکستان کے فکری، مذہبی اور سیاسی منظرنامے پر اگر گزشتہ سات دہائیوں کی نظریاتی گہرائی میں جھانکا جائے تو ایک اہم اور مسلسل جاری رہنے والی لہر "مودودی فکر” کی صورت میں ابھرتی دکھائی دیتی ہے۔ مولانا سید ابوالاعلی مودودیؒ…
- عمران خان کے بیٹے قاسم خان کا امریکی میڈیا کو اہم انٹرویو: والد کی صحت، انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اور عدالتی نظام پر اظہارِ تشویشواشنگٹن — سابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے ایک امریکی نیوز آؤٹ لیٹ کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں اپنے والد کی جیل میں حالت، انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، اور پاکستان کے عدالتی نظام کی ساکھ پر کھل کر اظہارِ خیال کیا۔ قاسم خان نے کہا کہ عمران خان…
- عالمی ادارے کی رپورٹ میں انکشاف: پاکستان میں پیٹرولیم قیمتوں پر عوام سے مسلسل دھوکہ(انٹرنیشنل نیوز ڈیسک)بین الاقوامی ادارے "فیک نیوز واچ ڈاگ” نے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق تفصیلی وائٹ پیپر جاری کر دیا ہے، جس میں حکومت پر عوام کو اندھیرے میں رکھنے اور مالی استحصال کا سنگین الزام عائد کیا گیا ہے۔”پیٹرولیم سے متعلق جھوٹ” کے عنوان سے جاری 38 صفحات پر مشتمل…
- روس کے مشرقی ساحل پر 8.8 شدت کا زلزلہ — تاریخ کا طاقتور ترین جھٹکاماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک)روس کے مشرقی ساحلی علاقے میں منگل کی شام 8.8 شدت کا شدید زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جو تاریخ کے طاقتور ترین زلزلوں میں سے ایک قرار دیا جا رہا ہے۔ زلزلے کا مرکز بحرالکاہل کے قریب زیرِ زمین تھا، جس کے بعد سونامی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ مقامی اور…
- پاکستان کی سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ، طلاق یافتہ بیٹی والد کی پنشن کی حقدار قراراسلام آباد، بیورو رپورٹ محمد سلیم سے پاکستان کی سپریم کورٹ نے خواتین کے حقوق سے متعلق ایک تاریخی اور بین الاقوامی سطح پر اہمیت رکھنے والا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ طلاق یافتہ بیٹی والد کی پنشن کی مکمل حقدار ہے، خواہ طلاق والد کی وفات سے پہلے ہوئی ہو یا بعد میں۔…