امریکی صدر ٹرمپ نے کینیڈا میں جی-7 سربراہی اجلاس کے دوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا:
“یہ جنگ دونوں فریقوں [اسرائیل اور ایران] کے لیے تکلیف دہ ہے، لیکن میں کہوں گا کہ ایران یہ جنگ نہیں جیت رہا، اور اسے بات کرنی چاہیے — اور فوراً کرنی چاہیے، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔”