متعلقہ

پاکستانی پاسپورٹ میں تاریخی تبدیلی: والد کے ساتھ والدہ کا نام بھی شامل ہوگا
اسلام آباد: (محمد سلیم سے )پاکستانی پاسپورٹ میں ایک اہم اور تاریخی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جس کے تحت اب شہریوں کے پاسپورٹس پر والد کے ساتھ ساتھ والدہ کا نام بھی درج کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ نہ صرف عالمی معیار سے ہم آہنگی…
اوبر کے بعد کریم نے بھی پاکستان کو الوداع کہہ دیا۔
کمپنی نے معاشی مشکلات، مضبوط مقابلے، اور سرمایہ کاری میں کمی کو اس اقدام کی وجوہات قرار دیا ۔ مزید لاہور ایئرپورٹ پر تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی عائشہ نذیر جٹ کو مختصر حراست کے بعد رہا کر دیا گیا

لاہور میں بارش کے بعد واسا کا ریسکیو آپریشن جاری، کئی اہم علاقے کلیئر
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب محمد شہزاد سے)واسا لاہور نے حالیہ شدید بارشوں کے بعد "پوسٹ رین آپریشن” تیز کر دیا ہے۔ ڈی جی پنجاب واسا طیب فرید اور ایم ڈی واسا غفران احمد نے علی الصبح شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور نکاسی آب کے اقدامات…
اسلام آباد: حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا
آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔
ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپے 95 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔
پٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 43 پیسے فی لیٹر مقرر
ڈیزل کی نئی قیمت 262 روپے59 پیسے فی لیٹر مقرر
مزید حکومت کا ملک بھر میں پنکھوں کو کم بجلی سے چلنے والوں پنکھوں سے تبدیل کرنے کا فیصلہ

پروفیشنل گروپ کے سربراہ حامد خان نے لاہور ہائیکورٹ بار سے خطاب۔
پروفیشنل گروپ کے سربراہ حامد خان نے لاہور ہائیکورٹ بار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ۔اگر 26 ویں ترمیم کو دیکھیں تو اگلی ترمیم اس سے بدتر ہوگی۔لاہور ( انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب ڈاکٹر انسب علی سے ہو سکتا ہے کہ یہ لوگ نظام ہی نیا لے آئیں،…

ترکیے اور چین ہمارے دوست ممالک ہیں لیکن جنگ پاکستان نے خود لڑی: وزیردفاع
بھارت کے دعوے مٹی میں مل گئے ، سندور اجڑ گیا، پاکستان کو پوری دنیا کی سپورٹ ملی تھی، بھارت کے ساتھ صرف اسرائیل کھڑا تھا: خواجہ آصف وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ترکیے اور چین پاکستان کے دوست ممالک ہیں لیکن جنگ پاکستان نے خود…