
جرمن وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جرمنی اسرائیل میں موجود اپنے شہریوں کو ایمرجنسی میں نکالنے کے لیے اردن سے خاص تجارتی پروازیں جاری رکھے گا۔ آج ایک تقریباً 200 نشستوں والی پرواز روانہ کی گئی، اور کل بھی اِسی نوعیت کی پرواز متوقع ہے
جرمن وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جرمنی اسرائیل میں موجود اپنے شہریوں کو ایمرجنسی میں نکالنے کے لیے اردن سے خاص تجارتی پروازیں جاری رکھے گا۔ آج ایک تقریباً 200 نشستوں والی پرواز روانہ کی گئی، اور کل بھی اِسی نوعیت کی پرواز متوقع ہے
بھارت کے دعوے مٹی میں مل گئے ، سندور اجڑ گیا، پاکستان کو پوری دنیا کی سپورٹ ملی تھی، بھارت کے ساتھ صرف اسرائیل کھڑا تھا: خواجہ آصف وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ترکیے اور چین پاکستان کے دوست ممالک ہیں لیکن جنگ پاکستان نے خود…
بیروت: لبنان میں ایک شادی کے دوران ایرانی میزائل گزرنے کے مناظر لوگوں نے موبائل کیمرے میں ریکارڈ کیے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں اسرا_ئیلی بارڈر کے قریب واقع لبنانی شہر میں ایک شادی کی تقریب کے دوران اسرا_ئیل کی جانب جاتے ایر_انی میزائلوں…
برلن: جرمن حکومت نے حالیہ ہفتوں میں اپنے ذخیرے سے تقریباً 54,000 بٹ کوائن فروخت کر دیے، جس کے نتیجے میں تقریباً 3.5 ارب ڈالر کا ممکنہ نقصان ہوا ہے۔ یہ بٹ کوائنز اصل میں جرمن پولیس نے 2024 میں ایک غیرقانونی سائٹ Movie2k.to سے ضبط کیے تھے۔ذرائع…
ترکی کے صدر اردگان نے کہا ہے کہ اسرائیل کی کارروائیاں ایران–امریکہ کی جوہری مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی نیت سے کی گئی ہیں اور استصواب کی بجائے سفارتکاری کی ضرورت ہے مزید پاکستان بھارت سے تعمیری مذاکرات کے لیے تیار ہے: وزیراعظم شہباز شریف
ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال پر گفتگو ہوئیملاقات میں نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار ،وفاقی وزیر برائے منصوبہ بند ئ اور خصوصی اقدامات ،احسن اقبال ،وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف ،سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا بھی موجود تھے وزیرِ…
بیروت/پیرس: لبنان کے وزیرِ اعظم نواف سلام نے فرانس کی جانب سے لبنان کی مسلسل حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صدر ایمانوئل میکرون کی طرف سے دیے گئے تعاون کے یقین دہانی سے مطمئن ہو کر بیروت واپس لوٹ رہے ہیں۔ نواف سلام…