فی الحال ہم نے آبنائے ہرمز کو بند کرنے کے فیصلے پر اتفاق کیا ہے۔

🟡تاہم حتمی فیصلہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کرے گی۔
فی الحال ہم نے آبنائے ہرمز کو بند کرنے کے فیصلے پر اتفاق کیا ہے۔
🟡تاہم حتمی فیصلہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کرے گی۔
ایرانی ہلال احمر نے کہا ہے ایرانی تنصیبات پر امریکہ کی حالیہ بمباری کے بعد کسی ہلاکت کی کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی ہے۔ امریکہ نے یہ بمباری 21 جون کو ایرانی جوہری تنصیبات پر کی تھی۔ اگرچہ ایران کو امریکہ نے دو ہفتوں کی مہلت دے رکھی…
واشنگٹن ڈی سی – امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاپان کے ساتھ ایک نئے تجارتی معاہدے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت جاپانی مصنوعات پر 15 فیصد درآمدی ٹیکس (ٹیرِف) عائد کیا جائے گا۔صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر کہا:"یہ معاہدہ لاکھوں…
اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کو قتل کرنا چاہتے تھے لیکن آپریشنل موقع نہیں ملا۔ اسرائیلی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا کہ خامنہ ای کو معلوم تھا کہ ان…
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے) — اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ہمارے سیاسی مخالفین مکافاتِ عمل کا شکار ہو چکے ہیں، جنہوں نے ملک کو تباہی کی طرف دھکیلا، آج اُن کا کوئی نام نہیں لیتا۔ یہ بات انہوں نے لاہور…
برلن،نمائندہ وائس آف جرمنی جرمنی نے افغانستان کے لیے جبری ملک بدری کا عمل دوبارہ شروع کر دیا ہے، جو چانسلر فریڈرِش مرز کی حکومت کے تحت ایک اہم پالیسی تبدیلی ہے۔ جرمن وزارت داخلہ کے مطابق ابتدائی طور پر جرائم پیشہ افراد اور سیکیورٹی کے لیے خطرہ…
آئرلینڈ کے مشہور بینڈ ’’فونٹینز ڈی سی‘‘ نے گزشتہ دن ترکی میں پہلی دفعہ کنسرٹ کیا جس میں اس نے فلسطین کیلئے آواز بلند کی۔ پرفارمنس کے دوران اسکرین پر فلسطینی پرچم جگمگاتا رہا۔ سامعین نے ’’آزاد فلسطین‘‘ کے نعرے بلند کئے۔آئرش پوسٹ پنک بینڈ ’’فونٹینز ڈی سی‘‘…