متعلقہ

بنگلہ دیش کی انٹرنیشنل کرائم ٹر بیونل نے شیخ حسینہ واجد کو توہین عدالت پر 6 ماہ قید کی سزا سنا دی۔
بنگلادیشی اخبار کے مطابق سابق وزیراعظم کی ایک مبینہ آڈیو لیک ہوئی تھی جس میں شیخ حسینہ نے مقامی رہنماکوکہا تھا کہ میرے خلاف 227 مقدمے ہیں، اب مجھے227 لوگوں کو مارنے کا لائسنس مل گیا۔ رپورٹ کے مطابق عدالت نے شیخ حسینہ کے اس بیان کو عدالتی…
تیجسوی نے این ڈی اے کو ’ نیشنل دامادآیوگ ‘ قراردیا
انڈیا ۔۔ان دنوں بہار میں ’داماد‘ کی سیاست چھائی ہوئی ہے۔ اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو نے بہار میں بنائے گئے مختلف کمیشنوں میں بڑے لیڈروں کے رشتہ داروں اور کئی لیڈروں کے دامادوں کو مقرر کئے جانے پر سوال اٹھائے ہیں اور نیشنل ڈیموکریٹک الائنس یعنی این ڈی…

آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے یوٹیوب اکاؤنٹس پر پابندی
کینبرا (مانیٹرنگ ڈیسک وائس آف جرمنی) آسٹریلیا نے اعلان کیا ہے کہ 10 دسمبر 2025 سے 16 سال سے کم عمر بچوں کے یوٹیوب اکاؤنٹس پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔ یہ اقدام بچوں کو آن لائن نقصانات سے بچانے کے لیے جاری حکومتی پالیسی کا…

لندن: پاک-برطانیہ تجارتی ڈائیلاگ کا باضابطہ آغاز، وفاقی وزیر جام کمال کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت
لندن: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے لندن میں پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تجارتی مذاکرات (UK-Pakistan Trade Dialogue) کے باضابطہ آغاز پر پاکستانی وفد کی قیادت کی۔ برطانوی وفد کی سربراہی "دی رائٹ آنرایبل” ڈگلس الیگزینڈر ایم پی، وزیر برائے ریاستی تجارت و بزنس، نے کی،…

ایشیائی ترقیاتی بینک کی اہم سفارش: ڈیجیٹل لین دین پر یکساں 5 فیصد جی ایس ٹی عائد کیا جائے
اسلام آباد – ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) نے اپنی تازہ رپورٹ "پاکستان کا ڈیجیٹل ایکو سسٹم” میں حکومت پاکستان کو مشورہ دیا ہے کہ ملک بھر میں تمام ڈیجیٹل لین دین پر یکساں 5 فیصد جنرل سیلز ٹیکس (GST) نافذ کیا جائے، تاکہ:ڈیجیٹل ادائیگیوں کو فروغ دیا جا…

شاہ سلمان ریلیف سینٹر اور پاکستان کے درمیان امدادی منصوبوں کے معاہدوں کی تیاریاں مکمل
اسلام آباد شاہ سلمان ریلیف سینٹر کل بروز منگل پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مختلف کمپنیوں کے ساتھ کئی معاہدات اور عملی یادداشتوں پر دستخط کرے گا۔ اس تقریب میں پاکستان میں خادم حرمین شریفین کے سفیر جناب نواف بن سعید المالکی، پاکستانی حکام اور بین الاقوامی…