آرڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کی پشت پناہی کر رہا ہے، پاک فوج جدید جنگی حکمت عملی کے ساتھ دشمن کو جواب دے رہی ہے،نسلی یا لسانی نفرت جہالت ہے۔
آرڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کی پشت پناہی کر رہا ہے، پاک فوج جدید جنگی حکمت عملی کے ساتھ دشمن کو جواب دے رہی ہے،نسلی یا لسانی نفرت جہالت ہے۔
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) — حکومتِ پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 36 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی…
(انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب، فرزانہ چوہدری سے)ایڈیشنل سیشن جج یلماز غنی نے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے دائر کیے گئے 10 ارب روپے کے ہرجانہ کیس میں ایک اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے ان کی جانب سے دیے گئے لیگل نوٹس کو ریکارڈ کا حصہ بنانے کی…
پاکستان میں آنتوں کے کینسر سے متاثرہ جگر کا پہلا کامیاب ٹرانسپلانٹ شفا انٹرنیشنل اسلام آباد میں کیا گیا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی خاتون کو بڑی آنت کے آخری حصے میں کینسر تشخیص ہوا تھا جو بعد میں جگر تک پھیل گیا جس کے بعدآنتوں کے کینسر…
ایران اور اسرائیل کی جنگ چھٹے دن میں داخل ہو چکی ہے۔ اسرائیل نے ایران کے فوجی اور نیوکلیئر مقامات پر حملے کیے جبکہ ایران نے ڈرونز اور میزائلوں سے تل ابیب سمیت کئی اسرائیلی شہروں کو نشانہ بنایا۔ دونوں طرف عام شہری ہلاک و زخمی ہو رہے…
بیروت (انٹرنیشنل نیوز ڈیسک ) – لبنان کے دارالحکومت بیروت میں واقع مصری سفارت خانے کے سامنے شہریوں نے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا ہے، جس میں مطالبہ کیا گیا کہ رفح سرحدی راستہ فوری طور پر کھولا جائے تاکہ غزہ کے عوام کے لیے غذائی امداد کی ترسیل…
پاکستان کو پہلا انٹرنیشنل گولڈ میڈل جتوانے والے ریسلر دین محمد انتقال کرگئے ہیں۔وہ کافی عرصے سے شدید علیل تھے ۔ دین محمد نے 1954ء کے ایشین گیمز میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتا تھا، انکی عمر 100 برس سے زائد تھی۔ ایشین گیمز میں میڈل جیتنے…