کراچی (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر شدید منفی رجحان دیکھنے میں آیاکاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ریکارڈ کی گئی، 2000 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزار 977 پوائنٹس کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 20 پوائنٹس اضافے کیساتھ ایک لاکھ 20 ہزار 23 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

متعلقہ

تحریک لبیک پاکستان کا غیر قانونی کمیشن کے قیام پر سخت ردعمل .
اسلام آباد: تحریک لبیک پاکستان (TLP) نے توہینِ مذہب کے مقدمات کی تحقیقات کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر بنائے گئے کمیشن کو مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان TLP کے مطابق یہ فیصلہ آئین و قانون کے سراسر منافی ہے اور ملک میں انتشار اور…

لاہور میں تحریک انصاف کی "Free Imran Khan” تحریک کا آغاز، مظاہرے، گرفتاریاں
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے) — پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائی کے مطالبے پر مبنی تحریک "Free Imran Khan” کا لاہور سے باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں مظاہرے اور احتجاجی ریلیاں نکالی…

بینک ٹرانزیکشن پر ٹیکس اور بینکوں کی چارجز میں ہوشربا اضافہ، حکومت نے وصولی شروع کر دی
نان فائلر سے 0.8 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس وصول کیا جائے گا، فائلر کو اے ٹی ایم سے یومیہ 50 ہزار روپے نکالنے کی اجازت ہوگی اسلام آباد:(محمد سلیم سے ) وفاقی حکومت کی جانب سے یکم جولائی سے بینک ٹرانزیکشن پر اضافی شدہ ٹیکس کی وصولی شروع…
آئی جی اسلام آباد پولیس سید علی ناصر رضوی ان ایکشن
اسلام آباد (محمد سلیم سے)محرم الحرام کے ایام میں مجالس ڈیوٹی میں فرائض میں غفلت و لاپروائی برتنے اور سیکیورٹی کے مناسب انتظامات نہ کرنے پر ایس ڈی پی او آئی نائن کو کلوز اور چارج شیٹ کر دیا، ایس ایچ او آئی نائن سید اشتیاق احمد کی…
مولانا فضل الرحمن کے بھائی انجینئر ضیاءالرحمن کا علی امین گنڈاپور کو دو ٹوک جواب
اسلام آباد:وائس آف جرمنی بیورو رپورٹ محمد سلیم تحریک انصاف کے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے دیے گئے چیلنج کا مولانا فضل الرحمن کے بھائی انجینئر ضیاءالرحمن نے سخت الفاظ میں جواب دے دیا۔ انجینئر ضیاءالرحمن نے ایک وڈیو پیغام میں علی امین…

سیالکوٹ: پولیس میں کڑا احتساب – 24 اہلکار نوکری سے برخاست، 51 کو محکمانہ سزائیں
سیالکوٹ (وقاص احمد وڑائچ سے ) – سیالکوٹ پولیس میں بڑے پیمانے پر احتساب کا عمل مکمل، 24 اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا جبکہ 51 اہلکاروں کو مختلف محکمانہ سزائیں دی گئیں۔ یہ اقدامات ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد کی زیر نگرانی اردل روم…