سی بی ایف سی نے کاجول کی فلم ’’ ماں‘‘کو منظوری دے دی ہے جو ۲۷؍ جون ۲۰۲۵ء کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔ اجے دیوگن کے پروڈکشن ہاؤس کے ذریعے ریلیز ہونے والی اس فلم میں کاجول ماں کا کردار نبھائیں گی۔سینٹرل بورڈ آف فلم کلیریفکیشن (سی بی ایف سی) نے کاجول کی فلم ’’ماں‘‘ کو سرٹیفکیٹ دے دیا ہے۔ سی بی ایف سی نے فلم کو یو اے ۱۶؍ سرٹیفکیٹ دیا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ یہ فلم ۱۶؍ سال یا اس سے زیادہ کی عمر کے افراد کیلئے موضوع ہے۔ کم عمر صارفین کیلئے والدین کی رہنمائی ضروری ہے۔

متعلقہ
بھارت کا "آپریشن مہادیو” فیک انکاؤنٹرز کا نیا سلسلہ ہے، ترجمان پاک فوج کا الزام
اسلام آباد — بیورو رپورٹ محمد سلیم سے پاکستانی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے بھارت پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ "آپریشن سندور” کی ناکامی کے بعد بھارتی سیکیورٹی اداروں نے "آپریشن مہادیو” کے نام پر مقبوضہ کشمیر میں جعلی مقابلوں…

چینی باشندوں کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد – وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں چینی شہریوں کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے دوسرے مرحلے میں داخل ہونے کے تناظر میں اس کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔منگل کے روز اسلام آباد…

’جب پاکستان کے ساتھ تعلقات خراب ہوئے تو کیا کسی ایک ملک نے بھی مدد کی‘: بھگونت مان کی مودی پر تنقید
پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان نے وزیراعظم مودی کے حالیہ بین الاقوامی دوروں (گھانا، ٹرینیڈاڈ، ٹوباگو، ارجنٹائن، برازیل، نمیبیا) پر شدید تنقید کی اور کہا کہ وہ عالمی دوروں میں مصروف ہیں لیکن عوامی مسائل پر توجہ نہیں دیتے۔بھگونت مان نے قومی اسمبلی میں سوال اٹھایا.جب پاکستان…

بھارت کی نئی فوجی پالیسی: دشمن کے خلاف سخت کارروائی اب "نیا معمول” ہے — آرمی چیف جنرل اپیندر دیویدی
نئی دہلی:بھارتی فوج کے سربراہ جنرل اپیندر دیویدی نے دعویٰ کیا ہے کہ دشمن کے خلاف سخت اور فوری کارروائی اب بھارت کا "نیا معمول” بن چکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ قوم کے اعتماد اور حکومت کی مکمل آزادی کے نتیجے میں فوج نے مؤثر سرجیکل…
سینٹرل بورڈ آف فلم کلیریفکیشن نے عامر خان کی فلم "ستارے زمیں پر” کو سرٹیفکیٹ دے دیا ہے- یہ فلم ۲۰؍ جون ۲۰۲۵ء کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی-
مزید وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی رہائش گاہ آمد۔

چین زراعت، صنعت اور کان کنی میں پاکستان سے تعاون کے لیے پُرعزم ہے: چینی وزیرِ خارجہ
چین کے وزیرِ خارجہ وانگ یی نے بدھ کے روز کہا ہے کہ چین پاکستان کے ساتھ زراعت، صنعت اور کان کنی کے شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا خواہاں ہے۔یہ بیان تیانجن میں چینی وزیرِ خارجہ اور ان کے پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار کے…