۔ انہوں نے کہا پنجاب کے صحت کے معاملے میں حکومت غیر سنجیدہ ہے۔بجٹ میں ٹیچنگ ہسپتالوں کیلئے ایک روپیہ کا اضافہ نہیں ہوا۔ٹیچنگ ہسپتالوں کو ادویات کی کمی کا سامنا کرنا پڑے گا پھر میو ہسپتال جیسے حالات ہی تمام ٹیچنگ ہسپتالوں میں ہوں گے۔ پی آئی سی ہسپتال کے بجٹ میں ایک روپیہ بھی نہیں بڑھایا گیا۔ چلڈرن ہسپتال کے بجٹ میں بھی ایک روپیہ نہیں بڑھایا گیا تمام ٹیچنگ ہسپتالوں کیلئے پچھلے سال والا ہی بجٹ رکھا گیا ہے نشتر ہسپتال ملتان کی بجٹ میں کمی کی گئی ہے جنوبی پنجاب کے بجٹ میں 17 کروڑ روپے کی کمی کی گئی ہے کئی ہسپتالوں کے بجٹ میں کمی کی گئی ہے ۔انہوں نے صرف انفراسٹرکچر پر زور دیا ہے انفراسٹرکچر میں گھپلہ زیادہ ہوتا ہے ۔پولیس کے بجٹ میں کمی کر لیں انفراسٹرکچر کے بجٹ میں کمی کر لیں۔ انہوں نے کہا وزیر خزانہ پنجاب نے بجٹ پڑھ دیا تب انکو خامیوں کا پتا چلا یہ 26 ویں ترمیم جیسی کالی ترامیم لے کر آرہے ہیں ۔ مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال میانوالی کو بند کرنے کی کوشش کی جارہی ہے بانی پی ٹی آئی نے یہ ہسپتال بنایا اس لیے اسے بند کیا جا رہا ہے بانی پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریں گے، کیسز میں کچھ بھی نہیں ہے وزیراعلیٰ پنجاب اسمبلی آئیں تو بھرپور احتجاج کریں گے وزیراعلیٰ پنجاب تقریر کریں گی تو ہم گونگوں کی طرح نہیں بیٹھیں گے اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج حق ہے، احتجاج ہوگا

متعلقہ

Eurostar کا بحران — چار گھنٹے کی اذیت، مسافروں کی آزمائش
یورپ کے جدید ترین ریل نظام میں شمار ہونے والی Eurostar ٹرین ہمیشہ وقت کی پابندی، تیزرفتاری اور آرام دہ سفر کی علامت رہی ہے۔ لیکن حالیہ دنوں میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے نہ صرف اس کی ساکھ کو جھٹکا دیا، بلکہ یورپی ریل نظام…

سینیٹ میں سوشل میڈیا صارفین کی عمر کی حد مقرر کرنے کا بل پیش
اسلام آباد: سینیٹ میں سوشل میڈیا صارفین کے لیے عمر کی کم سے کم حد مقرر کرنے کا بل پیش کر دیا گیا ہے جس کا مقصد کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا کے ممکنہ نقصانات سے بچانا ہے۔ بل کے مطابق، سوشل میڈیا صارف کی کم از…
🌞 آج سال 2025 کا طویل ترین دن ہے! 🌙
آج 21 جون کو پاکستان میں رواں سال کا سب سے طویل دن اور مختصر ترین رات ہوگی۔ یہ دن فلکیاتی کیلنڈر میں گرمیوں کا آغاز (Summer Solstice) بھی کہلاتا ہے 📏 آج دن کا دورانیہ:🕒 13 گھنٹے 41 منٹ 🌌 آج رات کا دورانیہ:🕒 10 گھنٹے 19…

شاداب خان کندھے کی تکلیف میں مبتلا، سرجری تجویز
پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کندھے کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے ہیں، وہ 3 ماہ تک کرکٹ سے آؤٹ ہو سکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شاداب خان کی کندھے کی تکلیف سے نجات کےلیے سرجری کا امکان ہے، جس کے لیے وہ انگلینڈ بھی جا سکتے ہیں۔ ذرائع…

ہرِدور کے منسا دیوی مندر میں بھگدڑ، 6 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
ہرِدور (بھارت) بھارت کی ریاست اترکھنڈ کے شہر ہرِدور میں واقع مشہور منسا دیوی مندر میں پیر کی صبح پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں کم از کم 6 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔ واقعہ مندر کی چوٹی پر واقع راستے پر اچانک…

فیلڈ مارشل عاصم منیر کو چین میں گارڈ آف آنر، اعلیٰ سطحی ملاقاتوں میں اسٹریٹیجک مشاورت
پاک چین اسٹریٹیجک شراکت داری کی توثیق، علاقائی استحکام کے لیے مشترکہ عزم کا اظہار بیجنگ: فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اپنے سرکاری دورہ چین کے دوران چینی سیاسی و عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں، جن میں علاقائی استحکام، اسٹریٹیجک تعاون اور باہمی تعلقات کو مزید مضبوط…