مری (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ علی حسنین سے ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف مری پہنچ گئےباوثوق ذرائع کے مطابق نواز شریف براستہ ایکسپریس وے مری پہنچے ہیں ، وہ کشمیر پوائنٹ اپنی رہائش گاہ پر قیام کریں گےدوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بھی دورہ مری جلد متوقع ہے ، جب کہ قائد ن لیگ آئندہ چند روز مری اور پھر چھانگہ گلی میں قیام کریں گے۔

متعلقہ

زمین کی گردش میں تیزی آگئی ہے، دن ۲۴؍ گھنٹے سے کچھ ملی سیکنڈ کم ہونے کا امکان
زمین کی گردش کی رفتار میں معمولی تیزی کا رجحان سائنسی ماہرین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ حالیہ برسوں میں زمین اپنے محور پر معمول سے تھوڑا تیز گھوم رہی ہے جس کی وجہ سے کچھ دن ۲۴؍ گھنٹے سے چند ملی سیکنڈ کم ہو سکتے…

مصر: ٹرین کا ڈرائیور دوران ڈیوٹی اچانک انتقال کر گیا!
مصر میں ایک افسوس ناک واقعے میں شمالی صوبے البحیرہ میں آج جمعے کے روز ایک ٹرین ڈرائیور دورانِ ڈیوٹی اچانک انتقال کر گیا۔ ٹرین کے اسسٹنٹ ڈرائیور کے مطابق ٹرین کے بدر اسٹیشن پر رکنے کے بعد اچانک ڈرائیور کو غشی کا دورہ پڑا اور وہ بے…

سوات میں سیلاب نہیں، قتل عام ہوا، ایمل ولی خان کا صوبائی حکومت پر سنگین الزامات
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان نے سوات میں حالیہ تباہی کو "حادثہ” قرار دینے کے بجائے "قتل” قرار دیتے ہوئے صوبائی حکومت پر شدید تنقید کی ہے۔ انہوں نے وفاقی حکومت (NDMA) کی جانب سے پیشگی الرٹ کے باوجود صوبائی حکومت کی جانب سے…

یونان میں جنگلات کی آگ بے قابو، متعدد علاقوں میں ہنگامی حالت نافذ
ایتھنز (مانیٹرنگ ڈیسک) — یونان اس وقت شدید جنگلاتی آگ کی لپیٹ میں ہے، جہاں ملک کے مختلف حصوں میں 50 سے زائد مقامات پر آگ بھڑک رہی ہے۔ حکام نے کئی علاقوں میں ہنگامی حالت نافذ کرتے ہوئے عوام کو فوری انخلاء کی ہدایات جاری کر دی…

واقعہ کربلا کی روشنی میں پاکستان خود دار فلاحی ریاست بن سکتا ہے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ واقعہ کربلا ہمیں یہ درس دیتا ہے کہ حق کا راستہ کٹھن مگر دائمی فلاح کا ذریعہ بنتا ہے، اگر ہم کربلا کی روشنی میں اپنا راستہ طے کریں تو پاکستان فلاحی اور خوددار ریاست بن سکتا ہے۔ یوم…

چین کی خفیہ مداخلت: رافیل طیاروں کی عالمی فروخت کو سبوتاژ کرنے کی کوشش؟
فرانسیسی خفیہ اداروں اور عسکری ذرائع کے مطابق چین ایک منظم اور مربوط حکمت عملی کے تحت دنیا بھر میں رافیل طیاروں کی فروخت کو سبوتاژ کرنے میں مصروف ہے۔یہ الزام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب بھارت اور پاکستان کے درمیان مئی 2025 میں چار روزہ…