لاہور ( نمائندہ خصوصی محمد شہزاد سے)عدالت کی جانب سے ویپ پروڈکٹس کی دوکانیں تاحکم ثانی ڈی سیل کرنے کا حکم دیا انتظامیہ کو ویپ پروڈکٹس کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف تاحکم ثانی کارروائی سے روک دیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت کے لاء افسر کو جواب جمع کروانے کے لئے 3 جولائی تک کی مہلت مل گئی جسٹس انوار حسین نے ویپ مال سمیت 74 ڈیلرز کی درخواست کی سماعت کا تحریری حکم جاری کیا پنجاب حکومت کا لاء افسر ویپ دوکانوں کو سیل کرنے کا کوئی قانونی جواز پیش نہیں کرسکا ، عدالت لاء افسر نے فریقین کا شق وار جواب اور رپورٹ پیش کرنے کے لیے مہلت کی استدعا کی فریقین کے وکلاء کا موقف سننے کے بعد حکم امتناع جاری کرتے ہوئے سماعت 3 جولائی تک ملتوی کردی گئی درخواست میں چیف سیکرٹری ، ہوم سیکرٹری اور سی سی پی او کو فریق بنایا گیا

متعلقہ
Meet like-minded singles inside area
Meet like-minded singles inside area Are you selecting a mature dating website that caters especially to singles over 50? if so, you are in luck! there are many mature dating web sites available, and every one has its very own unique features. among the best features of many…

امریکہ نے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے جنگی ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری دے دی
امریکی محکمہ خارجہ نے ناروے کو HH-60W جنگی ریسکیو ہیلی کاپٹروں اور متعلقہ فوجی سازوسامان کی 2.6 بلین ڈالر مالیت کی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کا اعلان ڈیفنس سکیورٹی کوآپریشن ایجنسی (DSCA) نے جمعہ کو کیا اور اسے امریکی کانگریس کو بھی مطلع کر…
سلمان خان جولائی میں ’’گلوان ویلی‘‘ فلم کی شوٹنگ کریں گے، ایک بار پھر کبیر خان کے ساتھ نظر آئیں گے
سلما ن خان، اپوروا لکھیا کی ہدایتکاری میں اپنی آنے والی فلم ’’گلوان ویلی‘‘ میں نظر آنے کیلئے پوری طرح سے تیار ہیں۔ حال ہی میں سلمان خان کو ان کی فلم ’’سکندر‘‘ میں ان کے رول کیلئے ٹرول کیا گیاتھا اور یہی وجہ ہے کہ وہ اس…

لا ہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجا ب فرزانہ چوہدری)اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر پنجاب اسمبلی کی پنجاب اسمبلی میڈیا ہال میں گفتگو
۔ انہوں نے کہا پنجاب کے صحت کے معاملے میں حکومت غیر سنجیدہ ہے۔بجٹ میں ٹیچنگ ہسپتالوں کیلئے ایک روپیہ کا اضافہ نہیں ہوا۔ٹیچنگ ہسپتالوں کو ادویات کی کمی کا سامنا کرنا پڑے گا پھر میو ہسپتال جیسے حالات ہی تمام ٹیچنگ ہسپتالوں میں ہوں گے۔ پی آئی…

پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کر دیا
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) — پاکستان ریلوے نے ڈیزل کی قیمت میں حالیہ اضافے کے باعث مسافر اور مال بردار ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ریلوے حکام کے مطابق:مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔فریٹ ٹرینوں میںکوئلہ کے کرایوں میں 3 فیصد…