لاہور(فرزانہ چوہدری)سٹیبلشمنٹ ڈویژن نے افسران کی ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دی سیکرٹری قانون پنجاب محمد آصف بلال لودھی گریڈ 20 میں ترقی پا گئے عامر خٹک کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی سمیرا ناز ملک گریڈ 20 میں ترقی پانے والی خواتین افسران میں شامل محمد علی عامر کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی سید شہاب علی شاہ گریڈ 20 میں ترقی پانے والوں میں شامل محمد زبیر گریڈ 20 میں ترقی کے اہل قرار عاطف عزیز کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی محمد اویس ملک گریڈ 20 میں ترقی پا گئے ڈی جی ایکسائز پنجاب محمد عمر شیر چٹھہ کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی عثمان مظہر گریڈ 20 میں ترقی پانے والے افسران میں شامل زاہد حسین کو گریڈ 20 میں ترقی دی گئی محمد ابرار احمد گریڈ 20 میں ترقی پا گئے محمد طیب لیاقت گریڈ 20 کے عہدے پر فائز محمد قیصر سلیم کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی محمد عثمان چیمہ گریڈ 20 میں ترقی پا گئے علی شہزاد گریڈ 20 میں ترقی پانے والوں میں شامل قمرالزمان قیصرانی کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی عمر جہانگیر گریڈ 20 کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں شامل سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن پنجاب غلام فرید گریڈ 20 میں ترقی پا گئے سہیل خرم گریڈ 20 میں پروموٹ محمد ریاض گریڈ 20 میں ترقی کے مستحق قرار خرم شہزاد گریڈ 20 میں ترقی پا گئے ندیم الرحمان گریڈ 20 میں شامل عمر مقبول گریڈ 20 میں ترقی پا گئے ذیشان جاوید گریڈ 20 میں ترقی کے اہل محمد فریدالدین گریڈ 20 میں ترقی پانے والوں میں سلمان غنی گریڈ 20 میں ترقی پا گئے محمد علی کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی نائلہ باٹھ گریڈ 20 میں ترقی پانے والی خواتین میں شامل محمد صابر گریڈ 20 میں ترقی پا گئے محمد عاصم جاوید گریڈ 20 میں پروموٹ عارف انور گریڈ 20 میں ترقی پا گئے محمد اسلم گریڈ 20 کے افسران میں شامل سعد بن اسد گریڈ 20 میں ترقی کے مستحق قرار ۔محمد سیف انور گریڈ 20 میں ترقی پا گئے محمد احمد کمال گریڈ 20 میں ترقی پانے والوں میں شامل ہیں
متعلقہ

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی نئی آئی فون 17 سیریز کے لانچ کی تاریخ اور قیمت سامنے آگئی۔
بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایپل کی آئی فون 17 سیریز 11 سے 13 ستمبر کے درمیان لانچ کی جائے گی۔ رپورٹس میں بتایا گیا کہ 17 سیریز میں A19 پرو چپ موجود ہوگی جو کہ 3 نینو میٹر کے جدید عمل کو استعمال کرتے ہوئے…

دہلی حکومت کے تین بڑے فیصلے: طلبہ کو لیپ ٹاپ، اولمپک گولڈ پر 7 کروڑ انعام، اور سرکاری اسکولوں میں جدید کمپیوٹر لیبز کا قیام
نئی دہلی (انٹرنیشنل نیوز ڈیسک) – دہلی کی ریکھا گپتا حکومت نے منگل کو کابینہ اجلاس میں تین اہم فیصلوں کی منظوری دی، جن کا مقصد تعلیم، کھیل اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے فروغ کے ذریعے نوجوان نسل کو بااختیار بنانا ہے۔ ان فیصلوں میں طلبہ کو لیپ ٹاپ…

پارلیمنٹیرینز، جرنیلوں، ججز اور بیوروکریٹس کی تنخواہوں کی تفصیلات طلب — ثناء اللہ مستی خیل کا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں
اسلام آباد محمد سلیم سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں رکن قومی اسمبلی ثناء اللہ خان مستی خیل نے ایک اہم مطالبہ اٹھایا ہے، جس میں انہوں نے پارلیمنٹیرینز، فوجی افسران، 22 گریڈ کے سول آفیسرز اور اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں اور…

یورپ میں سولر توانائی کی ترقی میں پہلی بار کمی
2025 میں یورپی یونین میں نئی سولر تنصیبات میں پہلی دفعہ ایک دہائی میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے، اور تخمیناً ۶۴.۲ GW نئے پنل نصب کیے جائیں گے — جو پچھلے سال ۶۵.۱ GW سے کم ہے۔ اس کی بنیادی وجہ سبسڈیز میں کٹوتی اور توانائی بجٹ سے…

پی ایس پی افسر خان زیب مہمند کی خیبر پختونخوا میں تعیناتی، نوٹیفیکیشن جاری
اسلام آباد (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس سے) — پولیس سروس آف پاکستان (PSP) کے سینئر افسر خان زیب مہمند کی خدمات خیبر پختونخوا حکومت کے حوالے کر دی گئی ہیں۔ اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خان زیب مہمند اب خیبر…

"بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی قیامت تک حکومت نہیں بنا سکتی” — بی این پی رہنما گیشوار چندرا رائے کا سخت ردعمل
بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (BNP) کے سینئر رہنما گیشوار چندرا رائے نے جماعت اسلامی کے حالیہ انتخابی جلسے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ: "بڑے جلسے کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، جماعت اسلامی قیامت تک بھی حکومت نہیں بنا سکتی۔”یہ بیان جماعت اسلامی کے پہلے…