امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ، بل ایکمن اور ایلون مسک سمیت کئی ارب پتیوں نے ممدانی کے ترقی پسند نظریات اور پارٹی میں ان کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ پر تشویش کا اظہار کیا ہے.نیویارک سٹی کونسل کے رکن ظہران ممدانی کی ڈیموکریٹک پرائمری میں کامیابی کے بعد انہیں امریکہ کی ارب پتی شخصیات کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جن میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ، بل ایکمن، بل گیٹس اور ایلون مسک شامل ہیں۔ ان ارب پتیوں نے ممدانی کے ترقی پسند نظریات اور پارٹی میں ان کے اثر و رسوخ میں اضافہ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ۳۳ سالہ ممدانی، جو کوئینز سے ریاستی اسمبلی کے رکن ہیں اور خود کو ایک جمہوری سوشلسٹ کہتے ہیں، نے ۲۴ جون کو ہونے والے رینکڈ چوائس پرائمری میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کئے۔ ممدانی نے سابق گورنر اینڈریو کومو اور کمپٹرولر بریڈ لینڈر کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اس کامیابی سے وہ نومبر میں ہونے والے عام انتخابات کیلئے مضبوط پوزیشن میں آ گئے ہیں۔

متعلقہ
صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ملاقات
ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال پر گفتگو ہوئیملاقات میں نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار ،وفاقی وزیر برائے منصوبہ بند ئ اور خصوصی اقدامات ،احسن اقبال ،وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف ،سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا بھی موجود تھے وزیرِ…

ایران کا عالمی جوہری ادارے سے تعاون کے نئے فریم ورک پر بات چیت کا اعلان
تہران: ایران نے کہا ہے کہ وہ عالمی جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) کے ساتھ تعاون کے ایک نئے فریم ورک پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔ یہ اعلان ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے تہران میں ایک پریس بریفنگ کے دوران کیا۔ اسماعیل بقائی کے…
ایران: اسرائیلی حملے میں خاتون کراٹے چیمپئن جاں بحق
ایرانی کراٹے فیڈریشن نے ہیلینا غولامی کی شہادت کی تصدیق کردی تہران: ایرانی صوبے لرستان سے تعلق رکھنے والی معروف کراٹے کھلاڑی ہیلینا غولامی حالیہ اسرا_ئیلی حملوں میں جاں بحق ہو گئیں۔ ہیلینا غولامی نہ صرف کراٹے کی ماہر کھلاڑی تھیں بلکہ نوجوانوں کے لیے ایک رول ماڈل…

آئی پی ایل 2025: بنگلورو بھگدڑ کا الزام آر سی بی اور کوہلی کے ویڈیو پر، کرناٹک حکومت کی ہائی کورٹ کو رپورٹ
بنگلورو (اسپورٹس ڈیسک) — کرناٹک حکومت نے ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں بتایا ہے کہ 4 جون کو ایم چناسوامی اسٹیڈیم کے باہر جو خطرناک بھگدڑ کا واقعہ پیش آیا، اس کے ذمہ دار رائل چیلنجرز بنگلورو (آر سی بی)، اس کے ایونٹ پارٹنرز، اور…

قلم کو جھکانے کی کوشش… اور صحافت کی بے حرمتی
تحریر محمد سلیم راولپنڈی پولیس، خصوصاً تھانہ نیو ٹاؤن، ان دنوں ایک سنگین الزام کی زد میں ہے — قلم کی توہین کا الزام۔ جب ایک ریاستی ادارہ خود قانون شکن بن جائے، تو سچ بولنا جرم بن جاتا ہے، اور صحافت خطرہ۔ حال ہی میں راولپنڈی اسلام…
خیبر میزائل پہلی مرتبہ اسرائیل پر داغ دیا گیا:ایرانی انقلابی گارڈ
سیٹلائٹ گائیڈڈ سسٹم کے ذریعے بہتر درستی والے فورتھ جنریشن میزائل کو استعمال کیا گیاایران۔ ایرانی مسلح افواج نے اسرائیلی حکومت کے فوجی اہداف کے خلاف بڑے پیمانے پر میزائل ڈرون آپریشن کی بیسویں لہر شروع کردی۔ ایران کے اعلان کے مطابق اس نے بن گوریون ایئرپورٹ اور…