کراچی (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 25 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 1248 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 25 ہزار 627 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 2 ہزار 332 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 24 ہزار 379 پوائنٹس کی حد پر بند ہوا تھا۔سٹاک مارکیٹ میں آج 20 ارب 30 کروڑ 13 لاکھ 57 ہزار 542 روپے مالیت کے 25 کروڑ 89 لاکھ 93 ہزار 624 شیئرز کا لین دین ہوا۔

متعلقہ

’’ماں‘‘: سی بی ایف سی نے کاجول کی فلم کو سرٹیفکیٹ دے دیا
سی بی ایف سی نے کاجول کی فلم ’’ ماں‘‘کو منظوری دے دی ہے جو ۲۷؍ جون ۲۰۲۵ء کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔ اجے دیوگن کے پروڈکشن ہاؤس کے ذریعے ریلیز ہونے والی اس فلم میں کاجول ماں کا کردار نبھائیں گی۔سینٹرل بورڈ آف فلم کلیریفکیشن (سی…

عمران خان کے بیٹوں کی ٹرمپ کے ایلچی سے ملاقات، والد کی رہائی کے لیے امریکا میں مہم کا آغاز
واشنگٹن/کیلیفورنیا: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی کے لیے ان کے بیٹوں سلیمان خان اور قاسم خان نے امریکا میں مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں انہوں نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی…

یورپی ملک کا پاکستان میں ویزا سروسز دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
یورپی ملک سویڈن نے پاکستان میں ویزا سروسز دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق 2 جولائی کو اسٹاک ہوم میں پاکستان اور سویڈن کی وزارت خارجہ کے درمیان ہونے والے دوطرفہ سیاسی مشاورت کے بعد سویڈن کی حکومت نے اسلام آباد میں ویزا…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی دن، انڈیکس نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا!
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بلند ترین سطح پر جا پہنچا، کاروباری ہفتے کے آغاز پر انڈیکس نے ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کر لیا۔ کاروباری دن کے دوران انڈیکس میں 1500 پوائنٹس سے زائد کا زبردست اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد…

زمان پارک پر اسلام آباد پولیس پر حملے کا کیس: عمران خان اور شبلی فراز کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے ) – لاہور کی کینٹ کچہری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف زمان پارک میں اسلام آباد پولیس پر مبینہ حملے کے مقدمے میں ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے…
سکھ تنظیموں کا جی 7 اجلاس سے قبل مودی کے خلاف زبردست احتجاج
کینیڈا میں ہونے والے جی 7 اجلاس میں مودی کو سفارتی مجبوری کی وجہ سے دعوت ملی مودی کے کینیڈا پہنچنے پر سکھ فار جسٹس اور خالصتان تحریک کے ہزاروں سکھوں کا شدید احتجاج سکھ کمیونٹی کینیڈا میں قتل کئے گئے ہردیب سنگھ نجر کے حق میں نعرے…