اسلام آباد (محمد سلیم سے)الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا گیاالیکشن کمیشن اجلاس میں مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ فیصلے پرغور ہوگا، الیکشن کمیشن کو فیصلہ موصول ہونے کی صورت میں کل معطلی کا نوٹیفکیشن واپس ہوگا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی حمایت یافتہ اراکین اسمبلی کی وابستگی کس جماعت سے ہوگی فیصلہ کل ہوگا۔

متعلقہ
ایرانی سیٹلائٹ "ناہید 2” کامیابی سے خلا میں بھیج دیا گیا
ایران نے اپنے نئے مواصلاتی سیٹلائٹ "ناہید 2” کو کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کر دیا۔ یہ لانچ ایرانی ساختہ سیوز راکٹ کے ذریعے عمل میں آئی، جو ملک کے خلائی عزائم کی واضح علامت ہے۔ "ناہید 2” مکمل طور پر ایرانی ماہرین کی جانب سے ڈیزائن…

پنجاب میں برقی ٹرانسپورٹ منصوبے کا آغاز: 400 الیکٹرک بسیں اور 1100 ای وی ٹیکسیاں متعارف
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب محمد شہزاد سے)پنجاب حکومت نے ماحولیاتی تحفظ، ایندھن کی بچت اور جدید شہری ٹرانسپورٹ نظام کے فروغ کے لیے تاریخی قدم اٹھا لیا۔ صوبے میں پہلی بار بڑے پیمانے پر برقی (الیکٹرک) ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کرایا جا رہا ہے، جس کے تحت 400 الیکٹرک…
🌞 آج سال 2025 کا طویل ترین دن ہے! 🌙
آج 21 جون کو پاکستان میں رواں سال کا سب سے طویل دن اور مختصر ترین رات ہوگی۔ یہ دن فلکیاتی کیلنڈر میں گرمیوں کا آغاز (Summer Solstice) بھی کہلاتا ہے 📏 آج دن کا دورانیہ:🕒 13 گھنٹے 41 منٹ 🌌 آج رات کا دورانیہ:🕒 10 گھنٹے 19…

یورپی طاقتوں کے ساتھ جوہری مذاکرات بے نتیجہ ختم، ایران پر "ٹرگر میکانزم” کی تلوار لٹکنے لگی
استنبول / تہران / برلن:ایران اور یورپی ٹرائیکا (برطانیہ، فرانس، جرمنی) کے درمیان استنبول میں ایرانی قونصل خانے میں ہونے والی جوہری بات چیت کسی ٹھوس پیش رفت کے بغیر ختم ہو گئی ہے، جس کے بعد ایران پر دوبارہ عالمی پابندیاں عائد کیے جانے کا خدشہ بڑھ…
92 سالہ صدر پول بئیا کی ایک اور مدت کی خواہش، 43 سال اقتدار کے بعد بھی "عوامی خدمت” کا جذبہ برقرار
یاوونڈے (بین الاقوامی ڈیسک)کیمرون کے 92 سالہ صدر پول بئیا، جو گزشتہ 43 سالوں سے مسلسل اقتدار میں ہیں، نے ایک بار پھر عندیہ دیا ہے کہ وہ 2025 کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اگر وہ کامیاب ہوتے ہیں، تو وہ مزید پانچ…

بھارت: ممبئی ٹرین دھماکہ کیس میں 12 میں سے 11 ملزمان بری، عدالت نے فیصلہ سنا دیا
ممبئی، 21 جولائی — بھارت کی ممبئی ہائی کورٹ نے 2006ء میں پیش آنے والے مشہور ٹرین بم دھماکوں کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا، جس کے مطابق 12 میں سے 11 ملزمان کو بری کر دیا گیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ ممبئی پراسیکیوشن ملزمان کے…