پاکستان اور چین، اس نئے اتحاد میں شرکت کیلئے سری لنکا، مالدیپ اور افغانستان جیسے سارک کے دیگر ممبر ممالک کو دعوت دے سکتے ہیں۔پاکستان اور چین، جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون تنظیم (سارک SAARC) کی جگہ ایک نئی علاقائی تنظیم کے قیام پر غور کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ سارک کے قیام اور اس کی فعالیت میں ہندوستان کا اہم کردار رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، اس نئے اتحاد کے متعلق اسلام آباد اور بیجنگ کے درمیان اعلیٰ سطح پر گفتگو جاری ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ بنگلہ دیش نے بھی ۱۹ جون کو چین کے شہر کنمنگ میں منعقدہ ایک ملاقات میں شمولیت اختیار کی تاکہ اس نئے بلاک پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔ اس ملاقات کا بنیادی مقصد،ساعک کے دیگر جنوبی ایشیائی ممالک کو اس نئے گروپ میں شامل ہونے کی دعوت دینا تھا۔

متعلقہ

جرمنی کے مسلم مہاجر
یورپی ممالک جن میں جرمنی سر فہرست ہے کے درمیان بارڈر کنٹرول سسٹم دوبارہ شروع کرنے کے بہتر نتائج سامنے انے لگے ہیں ۔ سرکاری اعدادو شمار کے مطابق یکم جنوری سے تیس جون تک یورپی یونین ممالک بشمول سوئٹزلینڈ اور ناروے چار لاکھ لوگوں نے اسائلم کی…

فواد چوہدری کی بریت کی درخواست مسترد کرنے کے خلاف اپیل لاہور ہائیکورٹ میں خارج
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب محمد شہزاد سے) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی نو مئی فیصل آباد مقدمے میں بریت کی درخواست خارج کرنے کے خلاف دائر اپیل مسترد کر دی۔ عدالت میں سماعت کے دوران فواد چوہدری کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ:انہیں فیصل…

سنجے دت نے مداح کی جانب سے 72 کروڑ کی جائیداد ملنے کی تصدیق کر دی
معروف بالی وڈ اداکار سنجے دت نے تصدیق کی ہے کہ ایک مداح خاتون نے اپنی 72 کروڑ بھارتی روپے مالیت کی جائیداد ان کے نام کر دی تھی۔ یہ حیران کن واقعہ 2018 میں منظرِ عام پر آیا تھا، جب ممبئی سے تعلق رکھنے والی ایک 62…

آئرلینڈ مقبوضہ علاقوں میں قائم اسرائیلی بستیوں کے ساتھ تجارت پر پابندی لگانے والا پہلا یورپی ملک بن گیا
آئرلینڈ مغربی کنارے پر آباد غیر قانونی یہودی بستیوں کی بنی مصنوعات اور تجارت پر پابندی لگانے والا پہلا ملک بن گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آئرش وزیرِ خارجہ و تجارت سیمون ہیرس نے کہا ہے کہ آئرلینڈ نے 19 جولائی 2024 کو عالمی عدالت انصاف کی جانب…
معروف ہیئر اسٹائلسٹ عالیّم حکیم رتھک روشن اور کپل شرما کے بالوں کے انکشاف ۔
معروف ہیئر اسٹائلسٹ عالیّم حکیم نے زور دے کر کہا کہ رتھک روشن اور کپل شرما خولے یا ہیئر پیس نہیں پہنتے – یہ سب ان کے اپنے اصلی بال ہیں مزید سپریم کورٹ کا فیصلہ: الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

تھائی لینڈ، کمبوڈیا جنگ ختم کرنے کا خواہشمند ہوں، اس جنگ نے مجھے پاک-بھارت تنازع یاد دلایا: ٹرمپ
واشنگٹن/بینکاک: امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جاری سرحدی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی کی کوشش کر رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ٹرمپ نے انکشاف کیا کہ انہوں…