وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور کی سوشل میڈیا ٹیم سے ملاقات ہوئی جس میں پارٹی امور اور سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔وزیراعلی نے کہا کہ میرے خلاف پروپیگنڈا کیا گیا کہ 11 کروڑ کے بسکٹ کھا گیا، خیبر پختونخوا اور دوسرے وزراء اعلی کے بجٹ کا موازنہ کریں تو معلوم ہوگا بجٹ کس کا زیادہ ہے۔انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا نے بانی چیئرمین کا پیغام عوام تک پہنچانے کے لیے بہترین کام کسی، آنے والے دنوں میں تحریک شروع کرنی ہے سوشل میڈیا ٹیم کو مزید کام کرنا ہوگا۔

متعلقہ

امریکی کانگریس میں پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر سماعت، سیاسی آزادیوں پر تشویش کا اظہار
واشنگٹن ڈی سی – امریکی کانگریس کے ٹام لانتوس ہیومن رائٹس کمیشن نے پاکستان میں جاری سیاسی دباؤ، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور صحافتی آزادیوں پر سماعت کی، جس میں متعدد عالمی ماہرین، سابق پاکستانی حکومتی عہدیداروں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے شرکت کی۔ ،سماعت کا…

ہیڈ لائن:کیپٹن محمد سرور شہید کا یومِ شہادت: پہلے نشانِ حیدر کو قوم کا سلامِ عقیدت
راولپنڈی: آج 27 جولائی کو پاکستان کے عظیم سپوت کیپٹن محمد سرور شہید کو ان کے یومِ شہادت پر پورے ملک میں عقیدت و احترام سے یاد کیا جا رہا ہے۔کیپٹن محمد سرور شہید نے 1948 میں پہلی کشمیر جنگ کے دوران دشمن کے خلاف بے جگری سے…

مون سون بارشیں،6 دکانیں، 18 مکان مکمل تباہ،9 افراد جاں بحق،19زخمی ، ایس ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
مظفرآباد سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جاری کردہ تازہ رپورٹ کے مطابق آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ مون سون 2025ء کی تازہ صورتِ حال نہایت تشویشناک ہوتی جا رہی ہے۔۔ حالیہ شدید بارشوں کے نتیجے میں اب تک کل 76 مکانات کو نقصان پہنچا جن میں سے…

پاکستان کی ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمتیہ حملے اسرائیل کی جانب سےجاری جارحیت کے تسلسل میں کیے گئے جن پر پاکستان کو نہایت گہری تشویش ہے، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پاکستان نے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے، یہ حملے اسرائیل کی…

*’’کانٹا لگا‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی شیفالی کا انتقال
ممبئی بھارتی اداکارہ اور رقاصہ شیفالی جریوالہ 42 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق شیفالی کو رات گئے دل کا دورہ پڑا، انہیں فوری طور پر ان کے شوہر اداکار پراگ تیاگی اور 3 دیگر افراد نے ممبئی کے ہسپتال منتقل کیا لیکن بدقسمتی…

محرم الحرام کا چاند 26 جون بروز جمعرات نظر آنے کا امکان
مطلع صاف ہونے کے باعث نیا چاند آسانی سے دیکھا جاسکے گا۔ سپارکو کی پیشگوئی یکم محرم الحرام 1447 ہجری 27 جون کو متوقع ہے ، ترجمان سپارکو نئے چاند کی پیدائش 25 جون 2025 کو سہ پہر 3:32 پر متوقع ہے۔ ترجمان سپارکو 26 جون جمعرات کو…