ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 15 بیسز پوائنٹس کم کر کے 11.91 فیصد سے 11.76 فیصد کردی گئی،محکمہ قومی بچت کے مطابق ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 15 بیسز پوائنٹس کم کر کے 11.91 فیصد سے 11.76 فیصد کر دی گئی ہے۔اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں 30 بیسز کی نمایاں کر دی گئی۔ اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 10.90 فیصد سے گھٹ کر10.60 فیصد پر آگئی۔اسلامک سیونگ اکاوٴنٹ میں منافع کی شرح 59 بیسز پوائنٹس کم کر کے موجودہ شرح کو 9.75 فیصد کر دیا گیا، شہداء فیملی ویلفیئر اکاوٴنٹ پر منافع 24 بیسز، ریگولر انکم سرٹیفکیٹس پر منافع بیسز پوائنٹس کم کردیا ہے۔

متعلقہ

پی آئی اے کو 4.6 ارب روپے کا خالص نقصان، قرضوں میں نمایاں کمی
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) کو گزشتہ مالی سال میں 4.6 ارب روپے کا خالص نقصان ہوا۔ ادارے نے 26 ارب روپے کا یک طرفہ منافع ظاہر کیا، جسے ماضی کے نقصانات کو مستقبل کے اثاثوں کے طور پر پیش کرنے کا نتیجہ قرار دیا گیا ہے۔ ماہرین کے…

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کاتنخواہ اور مراعات انٹرن شپ کرنے والے بچوں کے لیے وقف کرنے کا اعلان
ایوان میں ہنگامہ آرائی پر قاعدہ 223 کے تحت کارروائی کا عندیہ۔ لاہور۔( انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری ) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے جمعہ کے روز ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایوان میں نظم و ضبط کی بحالی، جمہوری اقدار کے…

افغان قیادت نے پاکستانی خدشات پر مثبت رویہ اپنایا ہے: دفتر خارجہ
اسلام آباد (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس سے ) — ترجمان دفتر خارجہ نے جمعرات کو اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ افغان قیادت نے پاکستان کے سکیورٹی سے متعلق خدشات کو سنجیدگی سے لیا ہے اور اس پر مثبت ردعمل ظاہر کیا ہے۔…

*’’کانٹا لگا‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی شیفالی کا انتقال
ممبئی بھارتی اداکارہ اور رقاصہ شیفالی جریوالہ 42 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق شیفالی کو رات گئے دل کا دورہ پڑا، انہیں فوری طور پر ان کے شوہر اداکار پراگ تیاگی اور 3 دیگر افراد نے ممبئی کے ہسپتال منتقل کیا لیکن بدقسمتی…
شام میں حالات کشیدہ، عوام سڑکوں پر
دمشق: اسرائیلی جارحیت کے خلاف شام بھر میں عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ مختلف شہروں میں شدید احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ مظاہرین نے اسرائیل مخالف نعرے لگاتے ہوئے بھرپور عوامی ردعمل کا اظہار کیا۔مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ جارحیت کا مؤثر جواب دیا جائے اور فلسطین…

ڈرائیونگ لائسنس منسوخ نہیں کر سکتی، صرف ضبط کر کے عدالت/اتھارٹی کو بھیجے
کلکتہ — کلکتہ ہائی کورٹ نے 24 جولائی 2025 کو اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ ٹریفک پولیس شہریوں کے ڈرائیونگ لائسنس کو نہ معطل کر سکتی ہے، نہ منسوخ اور نہ ہی ضبطی کو آخری قرار دے سکتی؛ یہ اختیار صرف لائسنسنگ اتھارٹی/آر ٹی او کے پاس…