چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے اعلان کیا ہے کہ ٹیکس چوروں کو چھوڑیں گے نہیں۔ راشد محمود لنگڑیال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے لئے ٹیکس پیئر سب سے اہم ہے، جس طرح کارپوریٹ سیکٹر کیلئے اس کا کلائنٹ اہم ہوتا ہے، ویسے ہی ہمارے لئے یہ ہے۔ چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ ہم نےایف بی آر میں بہت ساری اصلاحات کیں اور ہمارا کام ایمانداری کے کلچر کو فروغ دینا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ جوٹیکس دے رہا ہے، وہ معاشرے اور حکومت کیلئے سر کا تاج ہے لیکن ٹیکس چوری کرنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹا جائے گا اور اصلاحات اورنگرانی کے نام پرٹیکس پیئر کو ہراساں کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

متعلقہ

روس افغانستان کی طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا
ماسکو: روس نے افغان طالبان حکومت کو تسلیم کرلیا ہے جس کے بعد روس پہلا ملک بن گیا ہے جس نے طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد ان کی حکومت کو قبول کیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق روس نے افغانستان کے نئے سفیر کی…

ڈھاکا میں بنگلادیش ایئرفورس کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 19 افراد جاں بحق
ڈھاکا (مانیٹرنگ ڈیسک): بنگلادیش کی فضائیہ کا ایک تربیتی طیارہ دارالحکومت ڈھاکا کے علاقے اُتّارا میں گر کر تباہ ہوگیا، افسوسناک حادثے میں 19 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ بین الاقوامی میڈیا اور مقامی ذرائع کے مطابق حادثہ پیر کی دوپہر مقامی وقت کے مطابق ایک بج…

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کاتنخواہ اور مراعات انٹرن شپ کرنے والے بچوں کے لیے وقف کرنے کا اعلان
ایوان میں ہنگامہ آرائی پر قاعدہ 223 کے تحت کارروائی کا عندیہ۔ لاہور۔( انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری ) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے جمعہ کے روز ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایوان میں نظم و ضبط کی بحالی، جمہوری اقدار کے…
وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین اور سیکرٹری نورالامین مینگل کا بلاسود قرض سے بننے والے گھروں کا دورہ
ا پنی چھت ،اپنا گھر پروگرام کہ تحت برکی روڈ لاہور پر زیر تعمیر اور تعمیر شدہ گھروں کا جائزہ لیا، لاہور( انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے) مزدور، دوکاندار اور مالی کا کام کرنیوالے مکینوں نے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کو نعمت قرار دیا، مکین کا…

مولانا عبدالکلام آزاد اور آج کا پاکستان
مولانا عبدالکلام آزاد ایک بہت ہی مدبر سیاست دان تھے جن کا نام برصغیر کی سیاست میں ہمیشہ زندہ رہے گا ۔ پاکستانی حکمرانوں نے جو انداز حکمرانی اختیار کر رکھا ہے اس کی بدولت ہر چند دن کے بعد مولانا کی ستر سال قبل کی جانے والی…

آپریشن سندور کی ناکامی، بھارت کے دوبارہ جعلی انکاؤنٹرز شروع "آپریشن مہادیو” کے تحت نیا مذموم منصوبہ
بھارت (نیوز ڈیسک ) — آپریشن سندور کی واضح ناکامی کے بعد بھارت نے اب ’آپریشن مہادیو‘ کے نام سے ایک نیا خفیہ منصوبہ شروع کر دیا ہے، جس کے تحت مقبوضہ کشمیر میں فیک انکاؤنٹرز (جعلی جھڑپوں) کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو چکا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے…