ترک خاتونِ اول امینہ اردگان نے غزہ میں جاری انسانی بحران کے خاتمے کیلئے عیسائی دنیا سے زیادہ مؤثر کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے، جبکہ اسرائیل-فلسطین تنازع کے حل کیلئے دو ریاستی حل کی حمایت پر ویٹی کن کے مؤقف کا خیرمقدم کیا ہے۔ترک خاتونِ اول امینہ اردگان نے غزہ میں جاری انسانی بحران کے خاتمے کیلئے عیسائی دنیا سے زیادہ مؤثر کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے، جبکہ اسرائیل-فلسطین تنازع کے حل کیلئے دو ریاستی حل کی حمایت پر ویٹی کن کے مؤقف کا خیرمقدم کیا ہے۔ امینہ اردگان نے بدھ کو ویٹی کن میں ہونے والے پروگرام’’اخوت پر مبنی معیشت: اخلاقیات اور کثیرالجہتی‘‘ میں شرکت کے بعد سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا: ’’ویٹی کن کے روحانی پیشوا اور ریاستی سربراہ پوپ لیو چہار دہم سے ملاقات میرےلئے باعثِ مسرت رہی۔ ہماری گفتگو کا بنیادی مرکز غزہ میں جاری انسانی المیہ تھا۔ ہم نے اس بات پر خیالات کا تبادلہ کیا کہ عیسائی دنیا کو مستقل جنگ بندی اور مکمل انسانی امداد کی فراہمی کیلئے زیادہ مؤثر مؤقف اپنانے کی ضرورت ہے۔ ‘‘

متعلقہ

دریائے سوات میں طغیانی، سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، 18 سیاح ڈوب گئے، 7 جاں بحق
سوات: خیبرپختونخوا کے سیاحتی علاقے سوات میں سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، ایک ہی خاندان کے 10 افراد سمیت 18 سیاح ڈوب گئے، 7 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 11 تاحال لاپتہ ہیں۔ خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ہیں…

ڈبلیو ڈبلیو ای کے لیجنڈ ریسلر ہلک ہوگن 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
فلوریڈا: عالمی شہرت یافتہ ریسلر اور ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (WWE) کے اسٹار ٹیری بولیا، جو "ہلک ہوگن” کے نام سے مشہور تھے، 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ دل کا دورہ پڑنے کے باعث اپنے گھر میں جان کی بازی ہار گئے۔ ہلک ہوگن ریسلنگ…
ایران پر حملے کو ’یو این چارٹر‘ کی سنگین خلاف ورزی ہے،امریکی کارروائی پرچین کی شدید مذمت ۔
چین کی وزارت خارجہ نے اتوار کے روز ایران میں جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے اقوام متحدہ کے منشور کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ بیجنگ نے تمام فریقین خصوصاً اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ فوری طور…

"90 دن کا فیصلہ علی امین کی ذاتی رائے ہے، عمران خان کا نہیں” – تحریک انصاف میں واضح مؤقف سامنے آ گیا
اسلام آباد – پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں نے علی امین گنڈا پور کے 90 دن کے الٹی میٹم سے لا تعلقی کا اظہار کر دیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق یہ اعلان پارٹی پالیسی یا مشاورت کے بغیر کیا گیا، اور اسے علی امین کی ذاتی…

فرانس میں شدید گرمی درجہ حرارت 34 ڈگری ریکارڈ، اگلے دو دنوں میں مزید بڑھنے کی توقع
فرانس میں آج موسم انتہائی گرم ہے، درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ آج درجہ حرارت کے 38 ڈگری تک پہنچنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ شدید گرم موسم کا یہ سلسلہ اگلے 3 دن جاری رہنے کا امکان ہے، منگل اور بدھ…