چلاس(نمائندہ وائس آف جرمنی )گزشتہ 24گھنٹے کے دوران 3 پاکستانی کوہ پیما نانگا پربت سر کرچکے ہیں، سہیل سخی سے پہلے ڈاکٹر رانا حسن جاوید اور علی حسن نے چوٹی سر کی تھی۔ ڈاکٹر رانا حسن جاوید اور علی حسن کے بعد ایک اور پاکستانی کوہ پیما نے نانگا پربت نے سر کرلیا۔ہنزہ سے تعلق رکھنے والے سہیل سخی نے بغیر آکسیجن سپورٹ کے نانگا پربت سر کیا ہے۔سہیل سخی نے صبح 8ہزار 126میٹر بلند چوٹی کے ٹاپ پر پہنچے ہیں، 8ہزار میٹر سے زائد یہ چوتھی چوٹی ہے، جسے انہوں نے سر کیا ہے۔پاکستانی کوہ پیما نے نانگا پربت سے قبل کے 2، جی 1 اور جی 2 بھی سر کر رکھی ہے۔سہیل سخی نے گیشربرم ون اور گیشر برم ٹو پر بھی آکسیجن سپورٹ استعمال نہیں کی تھی۔

متعلقہ
آج کی رات کو اسرائیل کیلئے دن بنا دیں گے’، ایران کی اسرائیل پر بڑے میزائل حملے کی تیاری
ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل نے کہا ہے کہ آج کی رات کو اسرائیل کے لیے دن بنا دیں گے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اہداف میں حیفہ کے قریب رمات ڈیوڈ ائیربیس بھی شامل ہے جبکہ اسرائیل نے اپنے شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں کے قریب جانے کی…

اقوام متحدہ میں فلسطین پر اعلیٰ سطحی کانفرنس کا آغازسعودی عرب اور فرانس کی مشترکہ قیادت، پاکستان کی نمائندگی اسحاق ڈار کر رہے ہیں
نیو یارک — اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین کے پرامن حل کے لیے ایک اہم بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ہو گیا ہے۔ یہ کانفرنس 28 سے 30 جولائی تک جاری رہے گی اور اس کی قیادت سعودی عرب اور فرانس مشترکہ طور پر کر رہے ہیں۔ کانفرنس…

ایشین 6 ریڈ بال چیمپئن شپ محمد آصف سیمی فائنل میں پہنچ گئے
کولمبو (نامہ نگار خصوصی) محمد آصف نے ایشین 6 ریڈ چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں قدم رکھ کر میڈل یقینی بنالیا، دفاعی چیمپئن اویس منیر اور سابق ایشین چیمپئن محمد سجاد کا سفر پری کوارٹر فائنل ہی میں ختم ہوگیا۔سری لنکا کے شہر کولمبو سےموصولہ اطلاعات کے…
پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ میں شامل کرانے کی بھارتی کوشش ناکام
اسلام آباد : بھارت کی پاکستان کیخلاف آئی ایم ایف میں سبکی کے بعد فیٹف (FATF) میں بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑ گیا جب کہ پاکستان عالمی اعتماد کے ساتھ کامیابی کی راہ پر ہے۔ذرائع کے مطابق بھارت کے سفارتی وفد کی بھرپور کوشش رہی کہ پاکستان…

پاکستان نے الیکٹرانک وار فیئر میں بھارتی فوج کو حیران و پریشان کرکے رکھ دیا، بھارتی فوج
پاکستان کو چین سے بھارتی اہداف کی براہ راست معلومات مل رہی تھیں: نائب سربراہ بھارتی فوج معرکہ حق کے دوران پاکستان نے الیکٹرانک وار فیئر میں بھارتی فوج کو حیران و پریشان کرکے رکھ دیا۔ بھارتی فوج کے نائب سربراہ لیفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ کا پاکستان کی…