آج پاکپتن ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ایم ایس، سی ای او ہیلتھ سمیت دیگر ملوث ڈاکٹرز کے خلاف۔ تھانہ سٹی پاکپتن میں آکسیجن کی عدم دستیابی کے باعث 20 بچوں کی موت کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ یہ مقدمہ ان بچوں میں شامل ایک بچی کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں انہوں نے الزام لگایا ہے کہ ہسپتال عملے نے 4 بچوں کی نعشیں اور ریکارڈ غائب کر دیے ہیں۔ مقدمے میں انہوں نے مزید بتایا ہے ‘ہسپتال میں میری بیٹی کے ٹیسٹ بھی نہ ہوئے جس کے بعد میں نے پرائیویٹ لیبارٹری سے ٹیسٹ کروائے’۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ہسپتال عملہ آکسیجن سلینڈرز پرائیویٹ ہسپتالوں میں فروخت کربے میں ملوث ہے۔

متعلقہ

ٹرمپ کا ایک بار پھر پاک-بھارت جنگ رکوانے اور 5 طیارے گرنے کا دعویٰ
واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) – سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ ایٹمی جنگ کو روکا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ کشیدگی کے دوران پانچ جنگی طیارے گرائے گئے تھے اور اگر امریکا مداخلت…
روس کا کیف پر مہلک ترین حملہ – 28 افراد ہلاک۔۔۔۔۔۔
یوکرین کے دارالحکومت کیف پر روسی میزائل حملے میں نو منزلہ عمارت تباہ ہو گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم 28 افراد ہلاک اور 130 سے زائد زخمی ہو گئے۔ یہ رواں سال کیف پر سب سے جان لیوا حملہ تھا۔ یورپی یونین اور نیٹو نے…
شام میں حالات کشیدہ، عوام سڑکوں پر
دمشق: اسرائیلی جارحیت کے خلاف شام بھر میں عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ مختلف شہروں میں شدید احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ مظاہرین نے اسرائیل مخالف نعرے لگاتے ہوئے بھرپور عوامی ردعمل کا اظہار کیا۔مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ جارحیت کا مؤثر جواب دیا جائے اور فلسطین…

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں جھڑپیں، اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس طلب
تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان دیرینہ سرحدی تنازع ایک بار پھر شدید لڑائی میں تبدیل ہو گیا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان سرحد پر واقع دو مندروں کے قریب جھڑپیں بھڑک اُٹھی ہیں۔ سرحدی کشیدگی کے باعث کئی ہلاکتوں اور زخمیوں کی اطلاعات ہیں، جس پر اقوام…

بھارت: نائب صدر کے لیے عارف محمد خان مضبوط امیدوار
بھارت کے موجودہ نائب صدر جگدیپ دھنکڑ کے استعفے کے بعد نئے نائب صدر کے انتخاب کے لیے سیاسی حلقوں میں قیاس آرائیاں زور پکڑ گئی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بہار کے گورنر عارف محمد خان کو اس عہدے کے لیے حکومت کی پہلی ترجیح قرار دیا…

وفاقی حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز کو 10 جولائی سے مکمل بند کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف نے یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کو ادارے کی بندش پر وی ایس ایس پیکج کی فراہمی کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم کی تمام ملازمین کو رضاکارانہ طور پر علیحدہ ہونے کا پیکج دینے کی ہدایت۔ دستاویز تمام فعال یوٹیلیٹی اسٹورز کل سے ملک بھر میں آپریشنز…