پنجاب حکومت نے شہری و دیہی علاقوں میں چنگچی رکشوں اور غیر رجسٹرڈ لوڈر گاڑیوں پر مرحلہ وار مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق لاہور، *فیصل آباد، تاندلیانوالہ، جڑانوالہ، سمندری، ملتان، راولپنڈی* ، گوجرانوالہ، سیالکوٹ سمیت دیگر بڑے شہروں اور دیہی علاقوں میں کیا جائے گا۔ محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کے مطابق یہ اقدام شہریوں کی جان و مال کے تحفظ، ٹریفک نظام کی بہتری اور ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لیے ناگزیر ہے۔ حکومت نے غیر قانونی چنگچی رکشوں کے مالکان کو 30 دن کی مہلت دی ہے، جس کے بعد صوبہ بھر میں سخت کریک ڈاؤن شروع کیا جائے گا۔

متعلقہ

وفاقی حکومت کا سوشل میڈیا کمپنیوں سے دہشت گرد تنظیموں کے اکاؤنٹس بند کرنے اور ڈیٹا شیئر کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بین الاقوامی سوشل میڈیا اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کالعدم دہشت گرد تنظیموں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس فوری بند کریں اور ان اکاؤنٹس سے جُڑے افراد کی معلومات حکومتِ پاکستان سے شیئر کریں۔ یہ مطالبہ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری…
ایران: اسرائیلی حملے میں خاتون کراٹے چیمپئن جاں بحق
ایرانی کراٹے فیڈریشن نے ہیلینا غولامی کی شہادت کی تصدیق کردی تہران: ایرانی صوبے لرستان سے تعلق رکھنے والی معروف کراٹے کھلاڑی ہیلینا غولامی حالیہ اسرا_ئیلی حملوں میں جاں بحق ہو گئیں۔ ہیلینا غولامی نہ صرف کراٹے کی ماہر کھلاڑی تھیں بلکہ نوجوانوں کے لیے ایک رول ماڈل…
یشسوی جیسوال کا پہلی اننگز میں سیکڑہ
اوپننگ میں کھیلتے ہوئے بائیں ہاتھ کے بلے باز نے ۱۰۱؍ رن بنائے۔ شبھمن گل کی بھی اچھی بلے بازی ۔ راہل نصف سنچری سے محروم۔ بازوں نے شاندار کارکردگی کامظاہرہ کیا اور انگلینڈ کے گیندبازوں کو بیک فُٹ پر ڈھکیل دیا۔ کاپی پرنٹ میں جانے تک ہندوستانی ٹیم…

آئرلینڈ مقبوضہ علاقوں میں قائم اسرائیلی بستیوں کے ساتھ تجارت پر پابندی لگانے والا پہلا یورپی ملک بن گیا
آئرلینڈ مغربی کنارے پر آباد غیر قانونی یہودی بستیوں کی بنی مصنوعات اور تجارت پر پابندی لگانے والا پہلا ملک بن گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آئرش وزیرِ خارجہ و تجارت سیمون ہیرس نے کہا ہے کہ آئرلینڈ نے 19 جولائی 2024 کو عالمی عدالت انصاف کی جانب…

ہمارے سیاسی مخالفین مکافاتِ عمل کا شکار ہیں: ایاز صادق
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے) — اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ہمارے سیاسی مخالفین مکافاتِ عمل کا شکار ہو چکے ہیں، جنہوں نے ملک کو تباہی کی طرف دھکیلا، آج اُن کا کوئی نام نہیں لیتا۔ یہ بات انہوں نے لاہور…

دہلی حکومت کے تین بڑے فیصلے: طلبہ کو لیپ ٹاپ، اولمپک گولڈ پر 7 کروڑ انعام، اور سرکاری اسکولوں میں جدید کمپیوٹر لیبز کا قیام
نئی دہلی (انٹرنیشنل نیوز ڈیسک) – دہلی کی ریکھا گپتا حکومت نے منگل کو کابینہ اجلاس میں تین اہم فیصلوں کی منظوری دی، جن کا مقصد تعلیم، کھیل اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے فروغ کے ذریعے نوجوان نسل کو بااختیار بنانا ہے۔ ان فیصلوں میں طلبہ کو لیپ ٹاپ…