کراچی (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ) انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 25 پیسے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 284 روپے 22 پیسے پر بند ہوا۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 283 روپے 97 پیسے پر بند ہوا تھا۔

متعلقہ
ویر داس کا نیا کامیڈی شو ’’فول والیوم‘‘ جولائی میں نیٹ فلکس پر نشر ہوگا۔
ایمی یافتہ کامیڈین ویر داس کی نئی کامیڈی فلم ’’فول والیوم‘‘ ۱۸؍ جولائی ۲۰۲۵ء کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگا۔ قبل ازیں نیٹ فلکس پر ان کی چھ کامیڈی شوز ریلیز ہوچکے ہیں۔ ۲۰۲۳ء میں انہیں اپنی سیریز ’’ویر داس: لینڈنگ‘‘ کیلئے ایمی ایوارڈ دیا گیا تھا انٹرنیشنل…

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران میں نظام حکومت کی تبدیلی کا اشارہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں نظام حکومت کی تبدیلی کا اشارہ دے دیا۔ اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ موجودہ ایرانی حکومت ایران کو عظیم نہیں بناسکتی تو ریجیم چینج کیوں نہیں ہوناچاہیے؟ رجیم چینج کی اصطلاح کا استعمال سیاسی طور پر درست نہیں۔…

شاپنگ کے بہانے وارداتیں کرنے والا خواتین پر مشتمل گروہ ساتھی سمیت گرفتار
لاہور ( محمد شہزاد) گلبرگ پولیس نے 3 رکنی گروپ کو جدید ٹیکنالوجی سے ٹریس کر سنٹ میری کالونی سے گرفتار کیا ۔ دونوں خواتین ملزمان شاپنگ کے بہانے مختلف مارکیٹس و دوکانوں پر جاتی تھی 1 ملزمہ دیگر خواتین کو باتوں میں لگاتی جبکہ دوسری ملزمہ موبائل،…

والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی نے بچہ پارٹی( بچوں کی لوازمات کا برانڈ) کے ساتھ ایک مفاہمتی تقریب کا انعقاد۔
والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی نے بچہ پارٹی( بچوں کی لوازمات کا برانڈ) کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں جس کا مقصد لاہور کے تاریخی ورثہ مقامات پر سیاحت کے فروغ کے ساتھ ساتھ بچوں کے لیے تفریحی سرگرمیوں کا انعقاد کرنا ہے۔ لاہور( انٹرنیشنل…

ریاست مخالف مواد‘ پر پی ٹی آئی اور متعدد صحافیوں کے یوٹیوب چینلز بلاک کرنے کا حکم: ’ہمارا مؤقف سنے بغیر ہی سزا سنا دی گئی
پاکستان میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی درخواست پر اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے 27 یوٹیوب چینلز کو بلاک کرنے کا حکم دیا ہے۔ ان چینلز میں صحافیوں کے علاوہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی جماعت تحریک انصاف…

کسی بھی حملے کے لیے تیار ہیں ، جوہری پروگرام آگے بڑھے گا : ایرانی پارلیمان
ایرانی پارلیمان کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک کسی بھی حملے کا جواب دینے کے لیے پہلے سے کہیں زیادہ تیار ہے۔ "پہلے سے زیادہ تیزی سے آگے بڑھے گا”مہر نیوز ایجنسی کے مطابق قالیباف نے آج بدھ کے روز کہا…