کراچی (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ سندھ) جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے پاکستان میں تیل اور گیس کی پیداوار میں اضافہ ہو گیا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (او جی ڈی سی ایل) کے ایک کنویں سے تیل کی پیداوار میں 2280 بیرل یومیہ اور گیس کی پیداوار میں 5 لاکھ مکعب فٹ اضافہ ہوا۔او جی ڈی سی ایل نے راجیان آئل فیلڈ میں الیکٹریکل سبمرسیبل پمپ کامیابی سے نصب کر دیا، ای ایس پی کی تنصیب سے تیل کی پیداوار 820 سے بڑھ کر 3,100 بیرل یومیہ ہوگئی۔ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق پمپ سے گیس کی پیداوار 5 لاکھ سے بڑھ کر 10 لاکھ مکعب فٹ یومیہ تک پہنچ گئی ہے۔او جی ڈی سی ایل ترجمان کے مطابق تیل و گیس کی پیداوار میں بہتری کیلئے او جی ڈی سی ایل نے عالمی معیار کی مطابق جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا۔

متعلقہ

پاکستان اور امریکہ کی بحری افواج کی مشترکہ مشق شمالی بحر ہند میں مکمل
اسلام آباد/بحر ہند (انٹرنیشنل ڈیسک) — پاکستان بحریہ کے جہاز ‘پی این ایس شمشیر’ اور امریکی بحریہ کے جنگی جہاز ‘یو ایس ایس فٹز جیرالڈ’ نے شمالی بحر ہند میں دو طرفہ بحری مشق کامیابی سے مکمل کر لی ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق، ان مشقوں کا…

اماراتی ائیرلائن کا ٹکٹ کرپٹو کرنسی سے بھی خریدا جاسکےگا
اماراتی ائیرلائن کے ٹکٹ کی خریداری کے لیےکرپٹو کرنسی قبول ہوگی بلکہ دبئی ائیرپورٹ پر ڈیوٹی فری میں بھی کرپٹو سے شاپنگ ممکن ہوگی دبئی: متحدہ عرب امارات کی معروف ائیرلائن کا ٹکٹ اب کرپٹو کرنسی سے بھی خریدا جاسکے گا۔عرب میڈیا کے مطابق اماراتی ائیر لائن کا…
سلمان خان جولائی میں ’’گلوان ویلی‘‘ فلم کی شوٹنگ کریں گے، ایک بار پھر کبیر خان کے ساتھ نظر آئیں گے
سلما ن خان، اپوروا لکھیا کی ہدایتکاری میں اپنی آنے والی فلم ’’گلوان ویلی‘‘ میں نظر آنے کیلئے پوری طرح سے تیار ہیں۔ حال ہی میں سلمان خان کو ان کی فلم ’’سکندر‘‘ میں ان کے رول کیلئے ٹرول کیا گیاتھا اور یہی وجہ ہے کہ وہ اس…
ایشیا: تھائی وزیر اعظم بحران کا شکار
تھائی وزیر اعظم پیتونگٹرن شنواٹرا نے استعفیٰ یا پارلیمان تحلیل سے صاف انکار کیا، حالانکہ سینیئر اتحادی جماعت نے حکومت سے حمایت واپس لے لی ہے ۔ مزید اسرائیل–ایران بحران: شہریوں کے لیے “خاص پروازیں”
یوکرین کو خدشہ ہے کہ ایران اسرائیل تنازع امریکہ کی توجہ یوکرین سے ہٹا سکتا ہے
جون کے اوائل میں امریکی میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں، زیلنسکی نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ واشنگٹن یوکرین کو درکار ۲۰ ہزار میزائل، جو روسی ڈرونز کو مار گرانے کیلئے ضروری ہیں، انہیں مشرق وسطیٰ بھیج سکتا ہے۔ ایران-اسرائیل تنازع بڑھنے اور اس کے تئیں…

روانڈا کا پاکستان کے ترقیاتی تجربے سے سیکھنے میں دلچسپی کا اظہار: ہائی کمشنر فاطو ہریریمانا
اسلام آباد:بیورو رپورٹ محمد سلیم سے جمہوریہ روانڈا کی پاکستان میں ہائی کمشنر محترمہ فاطو ہریریمانا نے چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اور چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا سے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی۔ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی جس میں شہری…