آل پاکستان تنظیم تاجران کے وفد اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے درمیان اہم مذاکرات میں ایف بی آر نے چھوٹے تاجروں کے تحفظات دور کرتے ہوئے کئی اہم یقین دہانیاں کروائیں۔ایف بی آر حکام نے واضح کیا کہ:بینک میں 2 لاکھ روپے جمع کروانے پر کسی قسم کی ٹیکس کٹوتی نہیں کی جائے گی۔ڈیجیٹل انوائسنگ چھوٹے تاجروں اور ریٹیلرز پر لاگو نہیں ہوگی۔یہ نظام صرف بزنس ٹو بزنس سیلز ٹیکس رجسٹرڈ کمپنیوں پر مرحلہ وار لاگو ہوگا۔

متعلقہ
ٹرمپ کے سابق مشیراسٹیوبینن کی امریکہ کوایران جنگ میں گھسیٹنے پرنیتن یاہو پرتنقید
ٹرمپ کے سابق مشیراسٹیوبینن کی امریکہ کوایران جنگ میں گھسیٹنے پرنیتن یاہو کو تنقید کا نشانہ بنایا، انہوں نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر امریکی خارجہ پالیسی پر اثرانداز ہونے اور ایران سے ممکنہ جنگ کی راہ ہموار کرنے کا تشویشناک الزام لگایا ۔ٹرمپ کے سابق مشیر اور…
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا امریکہ کا سرکاری دورہ جاری،
واشنگٹن ڈی سی میں اوورسیز پاکستانیوں سے ملاقات، آرمی چیف کا اوورسیز پاکستانیوں نے گرمجوشی سے استقبال کیا، آئی ایس پی آراوورسیز پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے آرمی چیف سے ملاقات کی اور افواج پاکستان کی کارکردگی کو خراج تحسین پیش کیا، معرکۂ حق اور آپریشن بنیان مرصوص…

پرتگال میں امیگریشن قوانین میں سختی: نئی حکومت نے شہریت اور ویزہ پالیسی پر قدغنیں عائد کر دیں
Portugal immigration laws tightened 2025 لزبن (خصوصی نمائندہ) —پرتگال میں نئی قائم ہونے والی دائیں بازو کی حکومت نے ملک کی امیگریشن پالیسی میں نمایاں تبدیلیوں کا اعلان کرتے ہوئے سخت اقدامات نافذ کر دیے ہیں۔ ان اقدامات میں ویزہ کے حصول، مستقل رہائش اور شہریت کے قوانین…

آئی سی سی نے خواتین ٹی ۲۰؍ورلڈ کپ۲۰۲۶ء کا مکمل شیڈول جاری کیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بدھ کو ۲۴؍ دن تک جاری رہنے والے ویمنز ٹی۲۰؍ورلڈ کپ۲۰۲۶ء کے مکمل شیڈول کا باضابطہ اعلان کیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بدھ کو ۲۴؍ دن تک جاری رہنے والے ویمنز ٹی۲۰؍ورلڈ کپ۲۰۲۶ء کے مکمل شیڈول کا باضابطہ اعلان…

سوات کا سیلابی سانحہ: یہ قدرتی آفت نہیں، حکومتی ناکامی ہے
سوات، پاکستان – نمائندہ خصوصی سے پاکستان کے دلکش وادی سوات میں حالیہ سیلاب نے ایک اور خاندان کی زندگی اجاڑ دی، مگر اس المیہ سے زیادہ دردناک حقیقت یہ ہے کہ یہ سانحہ قدرت کی بے رحم موجوں سے نہیں، بلکہ انسانی غفلت، ناقص منصوبہ بندی اور…

مائیکروسافٹ نے 25 سال بعد باضابطہ طور پر پاکستان میں اپنی فزیکل آپریشنز بند کر دی ہیں۔
بندش، جس کی خاموشی سے ملازمین کی طرف سے تصدیق کی گئی، ملک میں اس کے رابطہ اور فیلڈ دفاتر کے مکمل طور پر ختم ہونے کی نشاندہی کرتی ہے—جو جون 2000 میں شروع ہونے والی موجودگی کو ختم کرتی ہے مزید عظمیٰ بخاری کا گنڈا پور پر…