دمشق: اسرائیلی جارحیت کے خلاف شام بھر میں عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ مختلف شہروں میں شدید احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ مظاہرین نے اسرائیل مخالف نعرے لگاتے ہوئے بھرپور عوامی ردعمل کا اظہار کیا۔مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ جارحیت کا مؤثر جواب دیا جائے اور فلسطین کے حق میں عملی اقدامات کیے جائیں۔ کئی مقامات پر "جہاد” کے حق میں نعرے بلند کیے گئے۔مظاہروں میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کے کارکنان بھی شریک ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق حالات کشیدہ ہیں اور سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔
متعلقہ

پاکستان کا سب سے بڑا سرکاری میو اسپتال مسائل کا گڑھ بن گیا۔
محکمہ صحت پنجاب کے پاس اربوں روپے کا بجٹ ہونے کے باوجود مریض رل گئے . لاہور ( انٹر نیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب ڈاکٹر انسب علی سے) پاکستان کا سب سے بڑا سرکاری اسپتال مسائل کا گڑھ بن گیا میو اسپتال کے مختلف ڈیپارٹمنٹس کے اے سی جواب دے…

اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ میں ایران نے کتنے ایٹمی سائنسدان کھوئے؟
تہران: ایران اور اسرائیل کے درمیان ہونے والی جنگ میں اسرائیل نے ایرانی ایٹمی سائنسدانوں کو خصوصاً نشانہ بنایا۔ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا آغاز ہوگیا تاہم 12 روز تک جاری رہنے والی جنگ میں اسرائیل نے 17 ایرانی ایٹمی سائنسدانوں کو مار ڈالا۔ گزشتہ…

راہول گاندھی کا الیکشن کمیشن پر سنگین الزام: "کرناٹک میں ووٹوں کی خوفناک چوری پکڑی ہے”
نئی دہلی: کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی نے ایک مرتبہ پھر بھارت کے الیکشن کمیشن پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کرناٹک میں انتخابات کے دوران ووٹوں کی "خوفناک چوری” ہوئی ہے، جسے کانگریس پارٹی نے بے نقاب کر دیا ہے۔راہل گاندھی…

فن کے سلطان، لیجنڈ اداکار سلطان راہی کا آج 87 واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے۔
24جون 1938ء میں پیدا ہونے والے سلطان راہی کو دنیا نے پاکستان کے کلنٹ ایسٹ وڈ کے نام سے ہمیشہ یاد رکھا ۔ 40 سال پر محیط اپنے کیریئر کے دوران سلطان راہی نے کم وبیش703 پنجابی اور 100 اردوفلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے اور تقریباً 160…
برطانیہ:مشہور پلاسٹک سرجن وکٹوریہ روز دوبارہ غزہ جانے کی خواہشمند
برطانیہ کی پلاسٹک سرجن وکٹوریہ روز، جنہوں نے گزشتہ دو برسوں میں غزہ کے اسپتالوں میں کام کیا ہے،ایک مرتبہ پھرغزہ جانے کی خواہشمند ہیں۔ انہوں نے غزہ میں جنگی حالات کا سامنا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’غزہ کے حالات کیلئے لفظ ’’سنگین‘‘ استعمال کرنا ناکافی…
لبنانی وزیرِ اعظم نواف سلام کا فرانس کا شکریہ، صدر میکرون سے اہم ملاقات
بیروت/پیرس: لبنان کے وزیرِ اعظم نواف سلام نے فرانس کی جانب سے لبنان کی مسلسل حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صدر ایمانوئل میکرون کی طرف سے دیے گئے تعاون کے یقین دہانی سے مطمئن ہو کر بیروت واپس لوٹ رہے ہیں۔ نواف سلام…