سوشل میڈیا پر کہا جاتا رہا کہ نوبیاہتا جوڑا تھا لیکن ایسا نہیں تھا، وزیراعلی بلوچستان
خاتون پانچ بچوں کی ماں تھی، قتل ہونے والے مرد کے بھی چار، پانچ بچے ہیں، وزیراعلی بلوچستان
ان دونوں کا بے دردی سے قتل کیا گیا جو کہ کسی بھی لحاظ سے درست نہیں ہے، وزیراعلی بلوچستان
اس بات کی معاشرہ اجازت دیتا ہے نہ حکومت اجازت دیتی ہے، وزیراعلی بلوچستان