بھارت کے موجودہ نائب صدر جگدیپ دھنکڑ کے استعفے کے بعد نئے نائب صدر کے انتخاب کے لیے سیاسی حلقوں میں قیاس آرائیاں زور پکڑ گئی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بہار کے گورنر عارف محمد خان کو اس عہدے کے لیے حکومت کی پہلی ترجیح قرار دیا جا رہا ہے۔ بی جے پی کے اندرونی حلقوں میں بھی ان کا نام سب سے زیادہ زیرِ غور ہے۔عارف محمد خان کون ہیں؟موجودہ گورنر، ریاست بہار
موجودہ گورنر، ریاست بہار۔کئی بار پارلیمنٹ کے رکن رہ چکے ہیں۔سیکولر نظریات کے حامل۔مختلف اوقات میں کانگریس، جنتا دل اور بی جے پی کے ساتھ منسلک رہے۔طلاق ثلاثہ اور مسلم اصلاحات پر کھل کر موقف دینے کے باعث شہرت پائی۔اب دیکھنا یہ ہے کہ آیا بی جے پی انہیں باضابطہ طور پر نامزد کرتی ہے یا کوئی اور نام سامنے آتا ہے۔