لاہور: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے سب انسپکٹر فرقان احمد خان سے سنٹرل پولیس آفس میں ملاقات کی اور امریکہ میں ہونے والے ورلڈ پولیس اینڈ فائر گیمز میں دو برانز میڈل جیتنے پر ان کی حوصلہ افزائی کی۔فرقان احمد نے کریکو رومن اور فری ریسلنگ مقابلوں میں امریکہ اور منگولیا کے پہلوانوں کو شکست دی۔ ان مقابلوں میں 80 سے زائد ممالک کے کھلاڑی شریک تھے۔آئی جی پنجاب نے کہا کہ پنجاب پولیس کے کھلاڑی بین الاقوامی سطح پر کامیابیاں حاصل کر رہے ہیں اور ان کی بھرپور حوصلہ افزائی جاری رکھی جائے گی۔

متعلقہ

محرم الحرام میں سیکیورٹی انتظامات کا معاملہ وزارت داخلہ نے پورے ملک میں فوج تعیناتی کی منظوری دے دی
وزارت داخلہ نے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی فوج تعیناتی کی منظوری دے دی وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں کی درخواست پر فوج تعینات کرنے کی منظوری دی اسلام آباد میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی وزارت داخلہ نے آئین کے آرٹیکل 245…

وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) سے میٹر ریڈرز کا کردار ختم کرنے کی منظوری دے دی
اس مقصد کے لیے نئی ڈیجیٹل ایپ ”اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ“ جلد متعارف کرائی جائے گی جس میں قومی زبان اردو کے ساتھ چار علاقائی زبانوں پنجابی، سندھی، پشتو اور بلوچی میں رہنمائی موجود ہوگی جس کے ذریعے صارفین خود اپنی بجلی کی ریڈنگ اپ لوڈ کر سکیں…

استنبول: آئرش بینڈ ’فونٹینز ڈی سی‘ نے کنسرٹ کے دوران فلسطین کیلئے آواز اٹھائی
آئرلینڈ کے مشہور بینڈ ’’فونٹینز ڈی سی‘‘ نے گزشتہ دن ترکی میں پہلی دفعہ کنسرٹ کیا جس میں اس نے فلسطین کیلئے آواز بلند کی۔ پرفارمنس کے دوران اسکرین پر فلسطینی پرچم جگمگاتا رہا۔ سامعین نے ’’آزاد فلسطین‘‘ کے نعرے بلند کئے۔آئرش پوسٹ پنک بینڈ ’’فونٹینز ڈی سی‘‘…

برطانیہ: فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا فیصلہ حماس کو انعام نہیں، تنقید مسترد
نیویارک / لندن (رائٹرز + اے ایف پی. مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی حکومت نے بدھ کے روز اس تنقید کو مسترد کر دیا ہے کہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اس کا منصوبہ دراصل حماس کو انعام دینے کے مترادف ہے۔ لندن کا مؤقف ہے کہ یہ اقدام…
عالمی ردِ عمل: ترکی کا اسرائیل پر تنقیدی انداز
ترکی کے صدر اردگان نے کہا ہے کہ اسرائیل کی کارروائیاں ایران–امریکہ کی جوہری مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی نیت سے کی گئی ہیں اور استصواب کی بجائے سفارتکاری کی ضرورت ہے مزید وفاقی محتسب اعلیٰ خواتین فوزیہ وقار نے ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان…

پہلے وہ لبنان پھر یمن اور اب ایران آگئے، اگر ہم نہ بولے تو وہ ہم پر آئیں گے تو کوئی بولنے والا نہیں ہوگا: بلاول
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی میں اظہار خیال کررہے ہیں۔ایران پر امریکی حملے کی شدید مذمت، ایران کی ملٹری قیادت کو جنگ کے میدان میں نہیں بلکہ ان کے گھر میں ٹارگٹ کیا گیا ، ایرانی سائنسدانوں کو ٹارگٹ کیا، سب سے…