وزیرِ اعظم نے کہا کہ میجر طفیل محمد نے 1958 میں دشمن کے خلاف لڑتے ہوئے مادرِ وطن پر اپنی جان قربان کی اور ان کی جرات و قربانی ہمیشہ تاریخ کا روشن باب رہے گی۔انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ قوم اپنے شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی اور پاکستان کو اپنی بہادر افواج پر فخر ہے جو ہر محاذ پر دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہیں۔یہ دن پاکستان میں عسکری تاریخ اور قومی یکجہتی کی علامت کے طور پر منایا جاتا ہے، جب ملک اپنے ان ہیروز کو یاد کرتا ہے جنہوں نے دفاعِ وطن کے لیے اپنی زندگیاں قربان کیں۔

متعلقہ

یوکرائن جنگ کی خاطر کم آمدنی والے شہریوں سے جرمن حکومت کی زیادتی ! از عرفان احمد خان
یو کرائن میں روس کی بڑھتی ہوئی پیش قدمی نے یورپ کے تین اہم ممالک کے حکومتی بجٹ کو اس قدر متاثر کیا ہے کہ فوری فوجی اخراجات کو پورا کرنے کے لئے رقم کی فراہمی ایک مسلہ بنی ہوئی ہے ۔ جرمنی کو بھی اپنے بجٹ پر…

یورپی یونین اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے 50 سال مکمل
بیجنگ: یورپی کمیشن کی صدر اُرسولا وان ڈیر لیئن اور یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا بیجنگ پہنچے جہاں انہوں نے یورپی یونین اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50ویں سالگرہ منائی۔ اگرچہ یہ موقع خوشی کا ہے، لیکن دونوں فریقین کے تعلقات اس وقت…

ہمارے سیاسی مخالفین مکافاتِ عمل کا شکار ہیں: ایاز صادق
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے) — اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ہمارے سیاسی مخالفین مکافاتِ عمل کا شکار ہو چکے ہیں، جنہوں نے ملک کو تباہی کی طرف دھکیلا، آج اُن کا کوئی نام نہیں لیتا۔ یہ بات انہوں نے لاہور…

اللہ کی زمین پر اللہ کے نظام کا نفاذ ہی ہماری سعی و جہد کا حاصل ہے: ڈاکٹر حمیرا طارق
ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی کا بھی خطاب، جماعت اسلامی حلقہ خواتین سوات کا تنظیمی و تربیتی اجتماعسوات حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق نے کہا ہے کہ نیکی کا فروغ اور برائی سے روکنا مسلم خواتین کا دینی فریضہ ہے، اور اس مشن…

پاکستان کے دارالحکومت میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5.1 ریکارڈ
اسلام آباد (انٹرنیشنل نیوز ڈیسک) — پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی اور گرد و نواح کے علاقوں میں ہفتے کی صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پاکستان کے محکمہ موسمیات (PMD) کے مطابق، زلزلے کی…

پاکستان نے ’آپریشن سندور‘ سے متعلق بھارتی دعوے مسترد کر دیے
اسلام آباد (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس سے) پاکستان نے بھارت کی پارلیمنٹ (لوک سبھا) میں ’آپریشن سندور‘ کے حوالے سے دیے گئے بھارتی رہنماؤں کے بیانات کو بے بنیاد، اشتعال انگیز اور حقائق کے منافی قرار دیتے ہوئے انہیں مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔دفتر خارجہ پاکستان…