8 اگست 1998 کو افغان شہر مزارِ شریف میں طالبان عسکریت پسندوں کے حملے میں ایرانی صحافی محمود صارمی اور آٹھ ایرانی سفارتکار جاں بحق ہوگئے تھے۔ یہ واقعہ ایران اور طالبان کے تعلقات میں سنگین کشیدگی کا باعث بنا۔ایران میں ہر سال 8 اگست کو یومِ صحافت کے طور پر منایا جاتا ہے، جس میں محمود صارمی سمیت ان تمام صحافیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا جاتا ہے جو اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران جان کی بازی ہار گئے۔ ملک بھر میں اس موقع پر سرکاری و عوامی تقاریب، تقریریں اور خصوصی پروگرام منعقد کیے جاتے ہیں۔

متعلقہ

امریکا اور چین کے درمیان اسٹاک ہوم میں تجارتی مذاکرات کا پہلا دن مکمل
امریکا اور چین کے اعلیٰ حکام کے درمیان سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں تجارتی مذاکرات کا پہلا دن پیر کو مکمل ہو گیا۔ مذاکرات کے بعد کسی قسم کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔ یہ بات چیت رواں سال مئی میں طے پانے والے عارضی معاہدے کے…
جاپان: درجۂ حرارت میں اضافہ، شدید گرمی، ایک کی موت، ۱۰۰؍ سے زائد اسپتال داخل
جاپان میں درجہ حرارت میں اضافہ اور شدید گرمی کی وجہ سے ایک شخص کی موت ہوگئی جبکہ ۱۰۰؍ افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ مقامی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ جاپان کے مرکزی پریفیکچور گیفو میں گرم لہر کی وجہ سے ایک شخص کی موت ہوئی…

ٹفنی ٹرمپ نے نومولود بیٹے کی پہلی تصاویر پوسٹ کر دیں امریکا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ٹفنی ٹرمپ نے اپنے لبنانی شوہر مائیکل بولوس سے اپنے نومولود بیٹے کی پہلی تصاویر جاری کی ہیں۔ صدر ٹرمپ اور مارلا میپلز کی واحد اولاد ٹفنی نے 15 مئی 2025 کو اپنے پہلے بچے الیگزینڈر ٹرمپ بولوس کا استقبال کیا۔ "ہماری…

ایرانی اراکینِ پارلیمان کا آئی اے ای اے سے تعاون معطل کرنے کا ووٹ ‘غلط اشارہ’ ہے:جرمن وزیر
جون 2025 کو ویانا، آسٹریا میں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کا پرچم اس کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے لہرا رہا ہے۔ انہوں نے امریکہ-ایران مذاکرات پر امید کا اظہار کیاجرمنی نے جمعرات کے روز ایران پر زور دیا کہ وہ اقوامِ متحدہ کے جوہری نگران ادارے آئی…

اسرائیلی فوج نے غزہ میں کیفے پر حملہ کرکے فلسطینی فنکارہ کو شہید کردیا
اسرائیلی فوج نے میزائل حملے میں فلسطینی خاتون آرٹسٹ اور فوٹو جرنلسٹ سمیت 33 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غزہ پر اسرائیلی فورسز نے 50 فضائی حملے کیے، جبری انخلاء کے احکامات کے بعد مشرقی غزہ کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری…

پاکستان کے ہاتھوں رافیل کی تباہی، فرانس کی فوج اور خفیہ ایجنسی کا ردعمل بھی آگیا
فرانس کی فوج اور انٹیلیجینس ایجنسی نے مئی میں پاک-بھارت کشیدگی کے دوران رافیل طیاروں کی تباہی کے بعد فرانسیسی ساختہ طیاروں کی گرتی ہوئی مانگ پر ردعمل دیتے ہوئے چین پر الزامات عائد کردیے ہیں جبکہ چین نے تمام الزامات کو بے بنیاد قرار دے کر مسترد…