جرمنی میں ہونے والی بین الاقوامی توانائی کانفرنس میں پاکستانی نژاد انجینئر عالیہ انور نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کر دیا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی عالیہ کو گرین انرجی پر مبنی ایک جدید ماڈل تیار کرنے پر “پاور آف ٹومارو” ایوارڈ سے نوازا گیا۔یہ ماڈل دیہی علاقوں میں بلاتعطل بجلی کی فراہمی کو ممکن بناتا ہے اور ماہرین کے مطابق یہ منصوبہ جنوبی ایشیا کے پسماندہ علاقوں کے لیے ایک امید کی کرن ثابت ہو سکتا ہے۔ کانفرنس میں ماہرینِ توانائی نے عالیہ کی کاوش کو تکنیکی جدت اور پائیدار ترقی کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا۔

متعلقہ

لاہور میں شدید بارش کے باعث چھتیں گرنے کے 3 واقعات، 9 افراد جاں بحق، 6 زخمی
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب ڈاکٹر انسب علی سے)سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر کی خصوصی ہدایات پر ریسکیو 1122 نے پنجاب بھر میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان ریسکیو پنجاب کے مطابق، صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج رات چھتیں گرنے کے تین الگ الگ واقعات پیش…

ٹرمپ کا بیان
ٹرمپ کے بیان کا پس منظر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں داخلی دشمنوں کے خلاف فوجی کارروائی کا بیان دیا ہے، جس نے سیاسی منظرنامے پر ہلچل مچادی ہے۔ یہ بیان ان کی سیاست میں ایک نیا موڑ ثابت ہورہا ہے، جہاں وہ اپنی بیانیہ…

تحریک انصاف 5 اگست کے احتجاج پر حکمت عملی بنانے میں ناکام، قیادت تقسیم کا شکار
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے 5 اگست کو ملک گیر احتجاج کی کال دی گئی ہے، مگر پارٹی تاحال واضح حکمت عملی بنانے میں ناکام دکھائی دیتی ہے۔ذرائع کے مطابق، پارٹی قیادت میں اختلافات سامنے آ چکے ہیں۔ کچھ رہنما لاہور میں تمام…

ایران کے ساتھ جنگ میں 6 ارب ڈالر کا معاشی نقصان ہوا، اسرائیلی مرکزی بینک
اسرائیلی سینٹرل بینک کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ میں اسرائیل کو 6 ارب ڈالر کا معاشی نقصان ہوا ہے۔ اسرائیل کے مرکزی بینک نے ایران کے ساتھ جنگ سے ہونے والے معاشی نقصانات کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ جنگ کے باعث اسرائیل کی جی…

جرمنی میں یومِ استحصالِ کشمیر پر ویبینار؛ اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد کا مطالبہ
برلن (عرفان احمد خان سے ) بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں و کشمیر (IIOJK) میں 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدامات کو چھ سال مکمل ہونے پر سفارت خانہ پاکستان، برلن نے "یومِ استحصالِ کشمیر” کے موقع پر ایک اہم ویبینار کا انعقاد کیا، جس میں عالمی برادری…

عمران خان نے جیل سے پارٹی کیلئے کیا سخت پیغام بھیجا؟
عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے اور اس کے لیے ہم سپریم کورٹ میں جائیں گے راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نےکہا ہےکہ عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے اور اس کے لیے ہم سپریم کورٹ میں جائیں گے۔ راولپنڈی…