اٹلانٹا، جارجیا — ماہرینِ ارضیات نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ برس 26 جون 2024 کو اٹلانٹا کے قریب ایک گھر پر گرنے والا شہابیہ اربوں سال پرانا تھا، جو زمین کی پیدائش سے بھی پہلے وجود میں آیا تھا۔یونیورسٹی آف جارجیا کے ماہر ارضیات اسکاٹ ہیریس کے مطابق، واقعے کے فوراً بعد وہ موقع پر پہنچے اور صورتحال کا جائزہ لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ شہابیہ زمین سے ٹکرانے کے بعد صرف ڈیڑھ سینٹی میٹر گڑھا بنا پایا، تاہم اس کی سائنسی اہمیت غیر معمولی ہے۔ماہرین کے مطابق اس شہابیہ کا مطالعہ نظامِ شمسی کی ابتدائی تشکیل کے بارے میں قیمتی شواہد فراہم کر سکتا ہے۔

متعلقہ

پاکستان کی سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ، طلاق یافتہ بیٹی والد کی پنشن کی حقدار قرار
اسلام آباد، بیورو رپورٹ محمد سلیم سے پاکستان کی سپریم کورٹ نے خواتین کے حقوق سے متعلق ایک تاریخی اور بین الاقوامی سطح پر اہمیت رکھنے والا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ طلاق یافتہ بیٹی والد کی پنشن کی مکمل حقدار ہے، خواہ طلاق والد کی وفات…

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی جانب سے قصور میں ”سُتھرا پنجاب” کے ورکرز کو انعامی چیکس اور خراجِ تحسین
لاہور( انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ”سُتھرا پنجاب پروگرام” کے تحت عید الاضحی کے موقع پر صفائی کے شاندار انتظامات پر قصور کے محنتی ورکرز کو انعامی چیکس تقسیم کیے۔اس موقع پر انہوں…

سوات مینگورہ کا دل خراش سانحہ ایک قومی صدمہ ہے، جس سے سیاحت کے فروغ اور حفاظتی اقدامات کے حکومتی دعوؤں کی قلعی کھل گئی ۔ ڈاکٹر حمیرا طارق
لاہور (فرزانہ چوہدری ) حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق ،صدروسطی پنجاب نازیہ توحید صدر لاہور عظمی عمران نے سوات مینگورہ کے دل خراش سانحے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے -اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ…
آسٹریلیا: سڈنی ہاربر برج پر غزہ کے حق میں تاریخی مظاہرہ، تین لاکھ سے زائد افراد کی شرکت
سڈنی (انٹرنیشنل ڈیسک) — آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں غزہ کے مظلوم عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک تاریخی مظاہرہ کیا گیا، جس میں اندازاً تین لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔ ڈرون فوٹیج میں سڈنی ہاربر برج پر انسانی سمندر دیکھا گیا، جہاں مختلف نسلوں،…

ایشین 6 ریڈ بال چیمپئن شپ محمد آصف سیمی فائنل میں پہنچ گئے
کولمبو (نامہ نگار خصوصی) محمد آصف نے ایشین 6 ریڈ چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں قدم رکھ کر میڈل یقینی بنالیا، دفاعی چیمپئن اویس منیر اور سابق ایشین چیمپئن محمد سجاد کا سفر پری کوارٹر فائنل ہی میں ختم ہوگیا۔سری لنکا کے شہر کولمبو سےموصولہ اطلاعات کے…
مرزا فاران بیگ ڈی جی نیب لاہور تعینات، کرپشن کے خلاف سخت کارروائی کا امکان
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب ڈاکٹر انسب علی)ایڈیشنل آئی جی پولیس مرزا فاران بیگ کو ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور تعینات کر دیا گیا ہے۔ مرزا فاران بیگ کو ان کی دیانتداری، نظم و ضبط، اور موثر قیادت کے باعث ایک قابل اور باصلاحیت افسر سمجھا جاتا…