اسلام آباد — خالصتان تحریک کے سرکردہ رہنما اور سکھ برادری کے ممتاز اسکالر ڈاکٹر امرجیت سنگھ نے آپریشن سندور کے حقائق پر مبنی پاکستانی کتاب کی بھرپور پذیرائی کی ہے۔ یہ کتاب 11 اگست کو شائع ہوئی تھی، جس میں اس آپریشن سے متعلق اہم انکشافات پیش کیے گئے ہیں۔ڈاکٹر امرجیت سنگھ نے نہ صرف کتاب کو سراہا بلکہ اس کی کھل کر حمایت بھی کی، جس پر بھارت کے سیاسی حلقوں میں واضح بے چینی دیکھی جا رہی ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ سکھ آزادی تحریک کے سب سے طاقتور رہنما کی اس حمایت سے خطے میں سیاسی ماحول مزید کشیدہ ہو سکتا ہے۔

متعلقہ

پاکستان نے 2025 کے پہلے پانچ مہینوں میں اپنے مقامی موبائل فون کی پیداوار کو نمایاں طور پر بڑھایا، جس نے 12.05 ملین ہینڈ سیٹس اسمبل کیے اور قومی طلب کا 94 فیصد پورا کیا۔ پی ٹی اے
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) کے مطابق، پاکستان نے 2025 کے پہلے پانچ مہینوں میں اپنے مقامی موبائل فون کی پیداوار کو نمایاں طور پر بڑھایا، جس نے 12.05 ملین ہینڈ سیٹس اسمبل کیے اور قومی طلب کا 94 فیصد پورا کیا۔ 77% (2020-2024) اور 52% (2016-2024) کے…

پاکستان آذربائیجان سرمایہ کاری شراکت داری میں بڑی پیشرفت
آذربائیجان کی جانب سے پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط مزید سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ معطل — سندھ ہائیکورٹ کا عبوری حکم

بجٹ میں 1240 ارب روپے ترقیاتی بجٹ رکھا ہے.وزیر خزانہ پنجاب
وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمن نے پنجاب اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ک ہمارا رواں سال کا بجٹ پانچ ہزار تین سو پینتیس ارب روپے کا ہے۔ ۔ہم نے آئی ایم ایف کی شرط پر بجٹ کا سرپلس پورا کیا ہے ۔لاہور ( انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب…

پاک ملائیشیا نے فنون اور ثقافت میں ماہرین کے تبادلے تربیت اور دو طرفہ تعاون پر زور
اسلام آباد: محمد سلیم سے ڈپٹی ہیڈ آف مشن محمد سیافک فردوس نے ثقافتی ورثہ اور ثقافت کے وفاقی وزیر اورنگزیب خان کھچی سے بشکریہ ملاقات کی۔ ملاقات خوشگوار اور تعمیری ماحول میں ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان گرمجوشی اور دیرینہ تعلقات کی عکاسی کرتی ہے۔ ملاقات…

پاکستانی پاسپورٹ پر 32 ممالک کا ویزہ فری سفر ممکن — عالمی رینکنگ میں بہتری، عوام کا بیرون ملک سفر کی جانب بڑھتا رجحان
اسلام آباد — پاکستان سے بیرون ملک سفر کرنے والے شہریوں کے لیے ایک خوش آئند خبر سامنے آئی ہے۔ معروف بین الاقوامی ادارے "ہینلے اینڈ پارٹنرز” کی جانب سے جاری کردہ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2025 کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں بہتری آئی ہے،…
ایران اسرائیل تنازع میں شدت سے وسیع نقل مکانی کا خطرہ: یو این
اقوام متحدہ کے اعلیٰ حکام نے اسرائیل اور ایران کے مابین کشیدگی کے خاتمے کی اپیل کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر تنازع میں مزید شدت آئی تو خطے میں بڑے پیمانے پر نقل مکانی کا خدشہ ہے۔ پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے (یو…