ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 15 بیسز پوائنٹس کم کر کے 11.91 فیصد سے 11.76 فیصد کردی گئی،محکمہ قومی بچت کے مطابق ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 15 بیسز پوائنٹس کم کر کے 11.91 فیصد سے 11.76 فیصد کر دی گئی ہے۔اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں 30 بیسز کی نمایاں کر دی گئی۔ اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 10.90 فیصد سے گھٹ کر10.60 فیصد پر آگئی۔اسلامک سیونگ اکاوٴنٹ میں منافع کی شرح 59 بیسز پوائنٹس کم کر کے موجودہ شرح کو 9.75 فیصد کر دیا گیا، شہداء فیملی ویلفیئر اکاوٴنٹ پر منافع 24 بیسز، ریگولر انکم سرٹیفکیٹس پر منافع بیسز پوائنٹس کم کردیا ہے۔

متعلقہ

وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے انکشاف کیا ہے کہ تین ماہ بعد پاکستان بھر میں فروخت ہونے والی ہر دوا پر بار کوڈ موجود ہو گا_
بار کوڈ موبائل سے سکین کر کے دوا کے اصل ہونے اور ایکسپائری کی معیاد سمیت اہم معلومات ہر شہری اپنے موبائل فون پر چیک کر سکے گا_ وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے بتایا ہے کہ پانچ سال سے زائد عمر کے بچوں میں پولیو کیسز…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہیگ، ہالینڈ میں نیٹو سربراہی اجلاس کے دوران نارتھ اٹلانٹک الائنس کے سیکریٹری جنرل مارک روتے سے ملاقات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی بہت اچھی ہے اور صحیح طریقے سے جاری ہے، ساتھ ہی انھوں نے اس بات کی بھی تاکید کی کہ ایران کو جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی…

روس: انتہاپسند مواد سرچ کرنے پر جرمانے کی منظوری
ماسکو:روسی پارلیمنٹ نے انٹرنیٹ پر انتہاپسند مواد تلاش کرنے اور پڑھنے والوں پر جرمانہ عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایسے افراد پر 5 ہزار روبل (تقریباً 15 ہزار پاکستانی روپے) تک جرمانہ کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ روس میں وی پی…

گوادر کے قریب ماہی گیروں کی کشتی کو افسوسناک حادثہ: 2 جاں بحق، 3 لاپتا، ایک معجزانہ طور پر محفوظ
بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر کے قریب کراچی سے تعلق رکھنے والے ماہی گیروں کی کشتی ایک افسوسناک حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 2 ماہی گیر جاں بحق جبکہ 3 تاحال لاپتا ہیں۔ ایک ماہی گیر معجزانہ طور پر حادثے سے محفوظ رہا۔ اطلاعات کے…

پنجاب میں ڈینگی کے خلاف ہنگامی اقدامات، کابینہ کمیٹی برائے متعدی امراض کا آٹھواں اجلاس منعقد
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب ڈاکٹر انسب علی سے)صوبائی وزرائے صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر کی زیر صدارت محکمہ صحت و آبادی میں کابینہ کمیٹی برائے متعدی امراض (بشمول ڈینگی و ڈیزاسٹر مینجمنٹ) کا آٹھواں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وڈیو لنک کے ذریعے تمام ڈویژنل…

یکم جولائی کو بینک بند رکھنے کا اعلان
اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق یکم جولائی 2025ء (منگل) کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا۔ لہٰذا اِس روز تمام بینک/ ترقیاتی مالی ادارے / مائیکروفنانس بینک بند رہیں گے۔ اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ تاہم بینکوں/ ترقیاتی مالی…