آل پاکستان تنظیم تاجران کے وفد اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے درمیان اہم مذاکرات میں ایف بی آر نے چھوٹے تاجروں کے تحفظات دور کرتے ہوئے کئی اہم یقین دہانیاں کروائیں۔ایف بی آر حکام نے واضح کیا کہ:بینک میں 2 لاکھ روپے جمع کروانے پر کسی قسم کی ٹیکس کٹوتی نہیں کی جائے گی۔ڈیجیٹل انوائسنگ چھوٹے تاجروں اور ریٹیلرز پر لاگو نہیں ہوگی۔یہ نظام صرف بزنس ٹو بزنس سیلز ٹیکس رجسٹرڈ کمپنیوں پر مرحلہ وار لاگو ہوگا۔

متعلقہ

جرمنی کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس مئی 2025 میں €9.6 بلین
مئی 2025 میں جرمنی کا موجودہ اکاؤنٹ سرپلس €9.6 بلین تھا، جو اپریل کے €18.9 بلین سے تقریباً 49% کم تھا ۔ یہ جمع کردہ سرپلس مارچ 2025 میں €34.1 بلین کے ریکارڈ ہائی سے زبردست کمی کو ظاہر کرتا ہے—that’s -72% from March ۔ مئی 2025 میں جرمنی کا کرنٹ…

نوجوان افسران قوم کی خدمت کو اپنا نصب العین بنائیں: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ نوجوان افسران قوم کی خدمت کو اپنا نصب العین بنائیں، نوجوان افسران دیانتداری، پیشہ ورانہ مہارت اور وطن سے خلوص کے اعلیٰ ترین معیارات کو اپنائیں۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سول سروسز اکیڈمی کے 52ویں کامن ٹریننگ…

پھنس گئے ہیں نیتن یاہو!
تحریروترتیب (کنٹری ہیڈپاکستان محمدسلیم ) ایران اسرائیل جنگ کا آج دسواں دن ہے۔ اب تک کی جنگ میں جتنا شور میزائلوں اور راکٹوں سے ہوا اُتنا ہی اُن سیاسی بیانوں سے بھی ہوا جو اسرائیلی اور امریکی حکمرانوں نے دیئے ہیں ایران اسرائیل جنگ کا آج دسواں دن ہے۔…

’’تیسری عالمی جنگ شروع ہو چکی ہے‘‘ روسی ماہر دمتری ترینن کا حیران کن دعویٰ
روس کے معروف حکمت عملی ساز اور جیوپولیٹیکل ماہر دمتری ترینن نے دعویٰ کیا ہے کہ تیسری عالمی جنگ خاموشی کے ساتھ شروع ہو چکی ہے۔ ان کے مطابق یہ جنگ روایتی ہتھیاروں، ٹینکوں یا بموں تک محدود نہیں بلکہ یہ ایک جامع اور کثیرالجہتی جنگ ہے، جس…

برطانیہ: فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا فیصلہ حماس کو انعام نہیں، تنقید مسترد
نیویارک / لندن (رائٹرز + اے ایف پی. مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی حکومت نے بدھ کے روز اس تنقید کو مسترد کر دیا ہے کہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اس کا منصوبہ دراصل حماس کو انعام دینے کے مترادف ہے۔ لندن کا مؤقف ہے کہ یہ اقدام…

ٹولنٹن مارکیٹ لاہور میں فوڈ اتھارٹی کا بڑا کریک ڈاؤن، 2270 کلو بیمار مرغیاں تلف
لاہور (انٹرنیشنل رپورٹر پنجاب ڈاکٹر انسب علی سے) –صوبائی دارالحکومت لاہور کی سب سے بڑی گوشت مارکیٹ ٹولنٹن مارکیٹ میں علی الصبح پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے بڑا کریک ڈاؤن کیا گیا۔کارروائی کے دوران 2270 کلوگرام بیمار اور کم وزن مرغیاں تلف کر دی گئیں۔ ڈی جی…