لاہور: سینئر اداکار سید عاصم بخاری کو دل کا دورہ پڑنے پر فوری طور پر پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا، جہاں انہیں طبی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔ڈاکٹرز کے مطابق، عاصم بخاری کے پھیپھڑے بھی مکمل طور پر کام نہیں کر رہے تھے، تاہم بروقت طبی امداد کے باعث ان کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے۔اداکار کی صحتیابی کے لیے دعا کی اپیل کی گئی ہے، اور شوبز انڈسٹری کے ساتھی فنکار اور مداح ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کر رہے ہیں۔

متعلقہ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی 2000 سے زائد پوائنٹس کی کمی
کراچی (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر شدید منفی رجحان دیکھنے میں آیاکاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ریکارڈ کی گئی، 2000 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس…

اٹلی میں چھوٹا طیارہ ہائی وے پر گر کر تباہ، دو افراد جاں بحق
بریشیا، اٹلی:اٹلی کے شمالی علاقے بریشیا میں منگل کے روز ایک چھوٹا طیارہ ہائی وے پر گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے کے نتیجے میں طیارے میں سوار 75 سالہ مرد اور 60 سالہ خاتون جان کی بازی ہار گئے۔ حادثے کے بعد طیارے میں آگ بھڑک اٹھی،…

بحرالکاہل میں زلزلہ: جاپان، امریکہ اور روس میں سونامی کا خطرہ ٹل گیا، جنوبی امریکہ میں الرٹ جاری
ٹوکیو/واشنگٹن/ماسکو/لیما (انٹرنیشنل ڈیسک) بحرالکاہل میں آنے والے شدید زلزلے کے بعد جاپان، امریکہ اور روس نے سونامی کے خطرے کو ختم شدہ قرار دے دیا ہے، تاہم جنوبی امریکہ کے بحرالکاہلی ساحلی ممالک میں ایمرجنسی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔چلی، پیرو، ایکواڈور اور دیگر ممالک نے اپنے…

ایران کا آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کرنا ناقابل قبول ہے: امریکہ
ایرانی صدر نے تعاون معطل کرنے کے لیے پارلیمنٹ سے منظور کیے گئے بل کی منظوری دے دی ہے امریکہ نے کہا ہے کہ ایران کے لیے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ساتھ اپنے تعاون کو معطل کرنے کا فیصلہ کرنا ناقابل قبول ہے۔ ایران کے سرکاری…

امینہ اردگان کی پوپ لیو سے ملاقات، غزہ جنگ بندی پر عیسائیوں کے مضبوط موقف پر زور
ترک خاتونِ اول امینہ اردگان نے غزہ میں جاری انسانی بحران کے خاتمے کیلئے عیسائی دنیا سے زیادہ مؤثر کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے، جبکہ اسرائیل-فلسطین تنازع کے حل کیلئے دو ریاستی حل کی حمایت پر ویٹی کن کے مؤقف کا خیرمقدم کیا ہے۔ترک خاتونِ اول…

ترامیم کے ووٹ کیلئے ہمارے ایم این ایز کو 20،20 کروڑ کی آفرز ہوئیں: اسد قیصر کا انکشاف
پشاور: پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے انکشاف کیا ہےکہ آئینی ترامیم کے حوالے ان کے اراکین قومی اسمبلی کو 20،20 کروڑ کی پیشکش کی گئی ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ آئینی ترامیم 17…