اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے لانگ مارچ 2022 کے توڑ پھوڑ کیس میں سابق گورنر سندھ عمران اسمٰعیل کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن نے عمران اسمٰعیل کو تھانہ بارہ کہو میں درج مقدمے میں طلبی پر پیش نہ ہونے پر وارنٹ جاری کیے۔ کیس کی سماعت کل 24 جولائی کو ہو گی، جبکہ عمران خان اور زرتاج گل پہلے ہی بری ہو چکے ہیں۔

متعلقہ
امریکہ نے قطر اور بحرین میں کھلے آسمان تلے رکھے اپنے جنگی جہاز اور ٹرانسپورٹ طیاروں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنا شروع کر دیا ہے، امریکی نشریاتی ادارہ
قطر کی العدید ایئربیس سے امریکی جنگی طیاروں کی منتقلی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، امریکی نشریاتی ادارہبحرین میں امریکی بحری بیڑے نے بھی روانگی کی تیاریاں کر لی ہیں، امریکی نشریاتی ادارہایران کی جانب سے اس دھمکی کے بعد کہ اگر امریکہ جنگ میں شامل…

چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کی زیر صدارت محرم الحرام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس۔
محرم الحرام کے جلوسوں کے دوران ٹریفک رواں دواں رکھنے کے لئے 500 سے زائد پولیس افسران فرائض سرانجام دیں گے،جوبہترین ٹریفک انتظامات کو یقینی بنانے سمیت ٹریفک کو رواں دواں رکھنے اورشہریوں کو متبادل راستے مہیا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد…

جرمنی: ریڈلنگن کے قریب ٹرین حادثہ، کم از کم 3 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
بیڈن-ووئرٹمبرگ ( ما نیٹرنگ ڈیسک ): جنوبی جرمنی میں واقع جنگلاتی علاقے کے قریب ریجنل ایکسپریس ٹرین ریڈلنگن اور مندر کنگن کے درمیان سے گذرنے کے دوران حادثے کا شکار ہوئی۔ اس حادثے میں کم از کم تین افراد ہلاک جبکہ تقریباً 50 افراد زخمی ہوئے، جن میں…
سپری کی کی سالانہ رپورٹ کے مطابق انڈیا کے پاس پاکستان کے مقابلے ایٹمی ہتھیاروں کی زیادہ تعداد ہے۔
2024 میں پاکستان کے پاس 170 جبکہانڈیا کے پاس 172 جوہری وارہیڈز تھےمگر 2025 میں انڈیا کے وارہیڈز کی تعداد 180 ہو گئی ہے۔ مزید شاداب خان کندھے کی تکلیف میں مبتلا، سرجری تجویز
پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 1 ارب ڈالر فنانسنگ کا معاہدہ طے پاگیا
مزید محرم الحرام میں سیکیورٹی انتظامات کا معاملہ وزارت داخلہ نے پورے ملک میں فوج تعیناتی کی منظوری دے دی

چیٹ جی پی ٹی نے خاتون کو ’ساڑھے 65 لاکھ‘ کے قرض سے چھٹکارہ دلوا دیا
مجھے ہمیشہ پیسے کے معاملے میں مشکلات کا سامنا رہا میں قرض میں ڈوب چکی تھی کہ ‘آے آئی’ نے دنیا ہی بدل دی جہاں ایک طرف مصنوعی ذہانت (اے آئی) دنیا کے مختلف شعبوں میں انقلاب لا رہی ہے، وہیں امریکہ کی ایک 35 سالہ خاتون جینیفر…