لاہور: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے سب انسپکٹر فرقان احمد خان سے سنٹرل پولیس آفس میں ملاقات کی اور امریکہ میں ہونے والے ورلڈ پولیس اینڈ فائر گیمز میں دو برانز میڈل جیتنے پر ان کی حوصلہ افزائی کی۔فرقان احمد نے کریکو رومن اور فری ریسلنگ مقابلوں میں امریکہ اور منگولیا کے پہلوانوں کو شکست دی۔ ان مقابلوں میں 80 سے زائد ممالک کے کھلاڑی شریک تھے۔آئی جی پنجاب نے کہا کہ پنجاب پولیس کے کھلاڑی بین الاقوامی سطح پر کامیابیاں حاصل کر رہے ہیں اور ان کی بھرپور حوصلہ افزائی جاری رکھی جائے گی۔

متعلقہ
تھائی لینڈ پر کمبوڈین فوج کے حملے کے مناظر منظرِ عام پر آ گئے
بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق حالیہ طور پر تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان کشیدگی کے دوران ایک اہم پیش رفت دیکھنے میں آئی ہے، جہاں کمبوڈین فوج کی جانب سے تھائی لینڈ پر کیے گئے حملے کے لمحات کی ویڈیوز اور مناظر سامنے آ گئے…
چین کے میزائل سسٹم پر عالمی مباحثہ شدت اختیار کرگیا: ویڈیوز پر شبہات، فزکس کے اصولوں پر سوالات
نیٹ ورک رپورٹر چین کی جانب سے نئے میزائل سسٹمز کی مبینہ ویڈیوز اور دعوؤں نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے، جس میں صارفین کی رائے شدید طور پر منقسم نظر آ رہی ہے۔میٹا اے آئی کی تازہ رپورٹ کے مطابق، کچھ افراد چین…

بھارت کی نئی فوجی پالیسی: دشمن کے خلاف سخت کارروائی اب "نیا معمول” ہے — آرمی چیف جنرل اپیندر دیویدی
نئی دہلی:بھارتی فوج کے سربراہ جنرل اپیندر دیویدی نے دعویٰ کیا ہے کہ دشمن کے خلاف سخت اور فوری کارروائی اب بھارت کا "نیا معمول” بن چکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ قوم کے اعتماد اور حکومت کی مکمل آزادی کے نتیجے میں فوج نے مؤثر سرجیکل…

اسلام آباد: شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد: (عدالتی رپورٹر)اسلام آباد کی عدالت نے شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ عدالت نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ علی امین گنڈاپور کو…

بھارت: نائب صدر کے لیے عارف محمد خان مضبوط امیدوار
بھارت کے موجودہ نائب صدر جگدیپ دھنکڑ کے استعفے کے بعد نئے نائب صدر کے انتخاب کے لیے سیاسی حلقوں میں قیاس آرائیاں زور پکڑ گئی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بہار کے گورنر عارف محمد خان کو اس عہدے کے لیے حکومت کی پہلی ترجیح قرار دیا…

ایران نے 550 بیلسٹک میزائل،ایک ہزار ڈرون داغے، 28 شہری ہلاک، 3 ہزار زخمی ہوئے، اسرائیلی حکام
اسرائیل کا کہنا ہے کہ ایران سے جنگ کے دوران 28 شہری ہلاک اور 3 ہزار سے زائد زخمی ہوئے، ایران نے 550 بیلسٹک میزائل اور ایک ہزار کے قریب ڈرونز داغے۔ ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ایران سے…