فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) کے کمانڈنٹ محمد ریاض نذیر نے اعلان کیا ہے کہ ایف سی میں ایک نیا یونٹ تشکیل دیا گیا ہے جو 3900 اہلکاروں پر مشتمل ہوگا اور ملک بھر میں کسی بھی نئی ذمہ داری کے لیے ہمہ وقت دستیاب رہے گا۔نیا یونٹ 24 ہزار نفری پر مشتمل ایف سی کے مرکزی ڈویژن کا حصہ ہوگا۔ترقیوں کا نیا نظام متعارف کرایا جا رہا ہے، جس کے تحت کم از کم 300 آسامیاں ایسی ہوں گی جن پر کانسٹیبلز کی ترقیاں ممکن ہوں گی۔سینئر رینکس کے لیے بھی ترقی کے راستے کھولے جا رہے ہیں۔

متعلقہ

راولپنڈی: غیرت کے نام پر قتل، 17 سالہ سدرہ کی قبر کشائی کا حکم
راولپنڈی میں غیرت کے نام پر قتل کی گئی 17 سالہ لڑکی سدرہ کے کیس میں عدالت نے اس کی قبر کشائی کا حکم دے دیا ہے۔ سول جج قمر عباس تارڑ نے پولیس کی درخواست پر یہ حکم جاری کیا۔ عدالت نے 28 جولائی کو قبر کشائی…

اسٹیفن کولبیئر کا "دی لیٹ شو” مئی 2026 میں ختم کرنے کا اعلان، پیرا ماؤنٹ سے اختلافات کے بعد فیصلہ
نیویارک: معروف امریکی ٹیلی وژن میزبان اور کامیڈین اسٹیفن کولبیئر نے اعلان کیا ہے کہ ان کا مقبول پروگرام "دی لیٹ شو ود اسٹیفن کولبیئر” مئی 2026 میں اپنے اختتام کو پہنچے گا۔ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب کولبیئر نے سی بی ایس کے…

طالبان نے توہینِ رسالت پر اسکول ٹیچر عبدالعلیم خاموش کو سزائے موت سنا دی
کابل / پکتیکا (انٹرنیشنل نیوز ڈیسک) — افغانستان کے صوبہ پکتیکا کے ضلع جانی خیل میں ایک طالبان عدالت نے عبدالعلیم خاموش نامی اسکول ٹیچر کو سزائے موت سنائی ہے۔ طالبان کی وزارتِ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے ترجمان سیف الاسلام خیبر نے بتایا ہے کہ…

مخفف پیغام نے امریکی طیارے کو ہنگامی طور پر اترنے پر مجبور کر دیا۔امریکہ
امریکا میں ایک طیارے کو اُس وقت ہنگامی طور پر اترنا پڑا جب ایک خاتون مسافر نے طیارے میں "بم” کی موجودگی کی اطلاع دی۔ یہ دراصل ایک اور مسافر کے موبائل فون پر موصول ہونے والے تین حرفی پیغام کی غلط تشریح تھی۔ یہ واقعہ "امریکن ایئرلائنز”…
پشاور ہائیکورٹ نے کے پی اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی پی) نے مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔ پی ٹی آئی( پی) کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ کے پی اسمبلی میں ہماری جماعت کے 2 اراکین ہیں مگر ہمیں صرف خواتین کی ایک مخصوص نشست…
وعدے اور یقین دہانی جھوٹی نکلیں، شوگر ڈیلرز نے حکومت کو گھما کر رکھ دیا، چینی پھر مہنگی
ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔شوگر ڈیلروں نے پچھلے سال حکومت کو چینی مہنگی نہ ہونے کا یقین دلا کر چینی برآمد کی اجازت لی تھی اور بیرونِ ملک چینی بیچ کر ملک میں زرمبادلہ بڑھنے کی آس دلائی تھی، ڈالرز لانے کی…