سلیمان ’سولی‘ آدم، جنہیں کرکٹ کھلاڑی اپنا محسن اورخیر خواہ مانتے ہیں۔
ہندوستان سے انگلینڈ میں بسنے والے ’سولی‘ اب تک۴۰۰؍سے زائد کھلاڑیوں کی اپنے گھر پر میزبانی کر چکے ہیں، سنیل گاوسکر ان کے قریبی دوست ہیں جبکہ سچن تینڈولکر کو یارکشائر کیلئے کھیلنے میں انہوں نے اہم رول ادا کیا۔