Breaking News

بلوچستان اسمبلی کا1028ارب تخمینہ کا بجٹ پیش

بلوچستان اسمبلی کا بجٹ کے حوالے سے اجلاس جاری ہے، وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی بجٹ پیش کررہے ہیں۔ بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کی صدارت سپیکر عبدالخالق اچکزئی کررہے ہیں، بجٹ کا مجموعی جم 1028 ارب روپے ہے، 36اعشاریہ 5 ارب روپے کا سرپلس بجٹ پیش کیا گیاغیر…

نواز شریف دورہ برطانیہ مکمل کرکے کل پاکستان واپس آئیں گے

لندن:نواز شریف دورہ برطانیہ مکمل کرکے کل پاکستان واپس روانہ ہوں گے۔نواز شریف نے دو ہفتے برطانیہ میں قیام کیا، دوران قیام نواز شریف کا چیک اپ جاری رہا۔صدر مسلم لیگ ن نواز شریف کا لندن میں اپنے اعزاز میں ظہرانہ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ…

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا کہنا ہے کہ کوئی شک نہیں کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹینٹ جنرل احمد شریف نے جناح یونیورسٹی برائے خواتین کراچی کا دورہ کیا، یونیورسٹی آمد پر انتظامیہ اور طالبات نے ان کا پرجوش استقبال کیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر نےطالبات کو "آپریشن بنیان مرصوص”میں حکمت عملی، قربانیوں سے آگاہ کیا اور…

جی 7 ممالک نے اسرائیل کی حمایت کردی، ایران عدم استحکام کا سبب قرار

جی سیون ممالک کا ایران اور اسرائیل کی جنگ میں ہونے والی حالیہ پیشرفت پر بیان سامنے آگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جی 7 ممالک کے بیان میں اسرائیل کی حمایت کی گئی ہے اور ایران کو عدم استحکام کا سبب قرار دیا گیا ہے جبکہ جی 7 کے…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ملاقات

ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال پر گفتگو ہوئیملاقات میں نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار ،وفاقی وزیر برائے منصوبہ بند ئ اور خصوصی اقدامات ،احسن اقبال ،وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف ،سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا بھی موجود تھے وزیرِ…

بحری تعلقات کو فروغ دینے کے لیے اطالوی بحریہ کا جہاز کراچی پہنچ گیا۔

کراچی: اطالوی بحریہ کا جہاز ITS ANTONIO MARCEGLIA تین روزہ خیرسگالی دورے پر کراچی پورٹ پہنچ گیا، یہ اطالوی بحریہ اور پاکستان نیوی کے درمیان دیرینہ بحری تعاون میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ جہاز کی آمد پر شاندار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں پاک بحریہ…

پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا راولپنڈی ڈویژن کےاجلاس کاانعقاد۔

اجلاس  کی صدارت  ڈیجیٹل میڈیا ہیڈ پنجاب ممبر قومی اسمبلی سید علی قاسم گیلانی نے کی۔ اجلاس میں جدید دور کے تقاضوں کے مطابق ڈیجیٹل میڈیا کی اہمیت اور ضرورت پر روشنی ڈالی گئیاجلاس میں ڈیجیٹل میڈیا  کی اہمیت اور ضرورت پر تفصیلی تبادلہ خیال گیاڈیجیٹل میڈیا محض…

سال 2025: آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی قیادت میں پولیس کی شاندار کارکردگی، امن و امان میں نمایاں بہتری

اسلام آباد (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس سے)سال 2025 اسلام آباد پولیس کے لیے تاریخی ثابت ہوا۔ انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر قیادت دارالحکومت میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے ایک کے بعد ایک نمایاں کامیابیاں حاصل کیں، جنہوں نے شہریوں…

End of content

End of content