Breaking News

ایران نے اسرائیلی رہنماؤں کے گھروں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا: اسرائیلی سکیورٹی ذرائع۔

اسرائیلی سکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ اپنے کئی سینئر فوجی کمانڈروں اور جوہری سائنسدانوں کے قتل کے ردعمل میں ایران نے اسرائیلی رہنماؤں کے گھروں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔ ’’ العربیہ‘‘ کے نمائندے کے مطابق ذرائع نے مزید کہا کہ آج صبح تازہ ترین…

جنگ مذاق نہیں، ہمارا نیوکلیئر اور میزائل پروگرام ہماری اپنی حفاظت کیلئے ہے: اسحاق ڈار

سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ گمراہ کن مس انفارمیشن پھیلائی جارہی ہے، احتیاط برتنی چاہیے۔ امریکی صدر ٹرمپ سے متعلق کل ایک کلپ چل رہا تھا بعد میں معلوم ہوا کہ اے آئی سے جنریٹ ہوا۔اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ…

امریکی صدر ٹرمپ نے کینیڈا میں جی-7 سربراہی اجلاس کے دوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا: “یہ جنگ دونوں فریقوں [اسرائیل اور ایران] کے لیے تکلیف دہ ہے، لیکن میں کہوں گا کہ ایران یہ جنگ نہیں جیت رہا، اور اسے بات کرنی چاہیے — اور فوراً…

عراق سے مزید 268 پاکستانی زائرین واپس پہنچ گئے

اسلام آباد: عراق سے پاکستانی زائرین کی واپسی جاری ہے ، خصوصی پروازوں کے ذریعے 268 پاکستانیوں کو وطن واپس لایا گیا۔ وزارت خارجہ کے ترجمان مطابق کراچی اور اسلام آباد کے لیے دو پروازیں باحفاظت پاکستان پہنچ گئیں، باقی زائرین کی واپسی کو یقینی بنانے کے لیے…

تہران سے عوام فی الفور نکل جائیں؛ فضاؤں پر ہمارے طیاروں کا راج ہے؛ نیتن یاہو

اسرائیل کی ایران پر آج مسلسل چوتھے روز بھی جارحیت جاری ہے، جس کے جواب میں پاسداران انقلاب نے بھی دجالی ریاست میں اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دھمکی دی ہے کہ تہران کے عوام فوری طور پر…

اسلام آباد پولیس کی ایک اور بڑی کامیابی/اندھا قتل ٹریس

اسلام آباد فائزہ یونس سے اسلامک انٹرنیشنل کی 22 سالہ طالبہ ایمان کے ناحق قتل میں ملوث ملزم گرفتار۔ ڈی آئی جی اسلام آباد ملزم فیروز جھنگ کا رہائشی ہے اور قتل کے بعد روپوش تھا۔ ملزم ہاسٹل میں واردات کے لئے داخل ہوا تھا۔ ملزم ریپ کے…

ایران-اسرائیل جنگ کے باعث پاکستان کا فلائٹ آپریشن متاثر، 16 پروازیں منسوخ

ایران اور اسرائیل کے درمیان خون ریز جنگ کے باعث خطے کے دیگر ممالک کے لیے بھی مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔ حالیہ کشیدگی کے دوران پاکستان کا فلائٹ آپریشن مسلسل متاثر ہو رہا ہے۔ ایوی ایشن حکام کے مطابق پاکستان سے متعدد ممالک کو جانے والی فلائٹس…

وزیراعظم نے ٹیکس فراڈکرنے والے تاجروں کی گرفتاری کی تجویز کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد:(محمد سلیم ) وزیراعظم نے ٹیکس فراڈ کرنے والے تاجروں کو گرفتار کرنے کی تجویز کا نوٹس لے لیا ذرائع ایف بی آر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے بجٹ میں ایف بی آر کی جانب سے تاجروں کو گرفتار کرنے کی تجویز کا نوٹس لے لیا…

End of content

End of content